زمین پے 20 ��وپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
@Safinakhan کیوں اُڑتا ہوا تیر ۔۔۔۔میں لینے کی عادت پڑ چُکی ہے ؟
ابھی زرا اقرار والے معاملے سے فری ہونے دو پھر تمہاری بھی لیتے ہیں
بہت شوق ہو رہا ہے نا انصافیوں کو پیش کرنے کا
میں نے کہا: اقرار الحسن کپتان کی جوتی کی ایڑھی کے برابر بھی نہیں۔ انہیں برا لگا، میں اس پر معذرت چاہتا ہوں۔
لیکن اقرار کپتان کی جوتی کی ایڑھی کے بکل کے برابر بھی نہیں، بلکہ بکل کے اندر سوراخ کے برابر ہے! ایثار رانا۔
@Isarrana1