قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
🧵 اس تھریڈ میں نیشنل اسمبلی کے لئے عمران خان کے نامزد امیدواران کے نام، حلقہ نمبر اور انتخابی نشان کے بارے میں تمام معلومات موجود ہیں۔
پاکستان، 8 فروری کو ووٹ ڈالنا بھی ہے اور ووٹ کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے، اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
#عمران_خان_کے_امیدوار
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
اس انسان کی کیا تعریف کی جائے بے مثال بے کمال اس انسان نے احتجاج کروایا بائیکاٹ والوں کے لیے کیا زبردست قسم کا بائیکاٹ کیا۔
اللہ سلامت رکھے اس کو ۔۔
#boycott#boycottMcDonald
اعظم خان آپ نے اپنا فرض ادا کر دیا ❤️🥰🥰
بیٹسمین اعظم خان پر لاہور بلیوز کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں اپنے بیٹ پت فلسطین کا جھنڈا لگانے پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
مجھے لگتا پاکستان کرکٹ بورڈ اسرائیل کا بچہ ہے اس کابھی حساب کتاب کرنا ہوگا ۔۔
اس کا لالج تو ہم سب کرسکتے ہیں ۔
#PCBboycott
کل کو تم کہو گے کہ رشتہ کرا دو؟
اے سی کے پاس کسان فریاد لیکر گئے گذشہ سال سیلاب کے باعث فصل تباہ ہوگئی ۔
اور اس سال گندم کی فصل کے لیے کھاد اصل قیمت سے بہت مہنگی مل رہی،
آپ اصل قیمت پر کھادلیکر دیں۔ آج کھاد لیکر دوں،کل کہو گےرشتہ کروادیں۔
اسسٹنٹ کمشنر کا کسانوں کو جواب🙆🙈