مجھے سب سے زیادہ مشکل کام
اپنے آپ میں رہنا لگتا ہے
ادھر وہ مجھ سے ہنس کے بات کرتا ہے
ادھر میں ہواوں میں تاج محل بنا لیتی ہوں
😂😂😂
اور ہوا میں بنائے گئے تاج محل...
آہ......!!
یہ بھی اک رنگ ہے شاید میری محرومی کا
کوئی ہنس دے تو محبت کا گمان ہوتا ہے...
🙂♥