امت کے بیغیرت حکمرانو۔۔۔آگ کے یہ شعلے تمھیں نظر نہیں آتے؟؟؟
کیا رب حضور جوابدہی کا کوئی بھی احساس ختم ہوچکا ہے؟؟؟
تم اس زمین کے بوجھ ہو،امت کیلئے باعث شرم ہو۔
#Sindh IG Riffat Mukhtar Raja initiated an inquiry against SSP Syed Fida Hussain Shah of the #CounterTerrorismDepartment over allegations of illegal arrest, torture, and detention of a businessman, Abbasullah. In an FIR, the victim stated that SSP demanded access to his bank account and a blank check.
On behalf of our father, Shaheed Mir Murtaza Bhutto and the Bhutto family, I’m very happy to share some happy news. My sister Fatima and Graham were married in an intimate nikkah ceremony yesterday at our home, 70 Clifton.
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے 44 سال بعد بھی قوم انصاف کی منتظر ہے۔ جو عدالتی نظام سابق وزرائے اعظم کو انصاف نا دے سکا، اس سے عام آدمی کیسے انصاف کی امید رکھے؟
#SalamBhutto
عمران نیازی نے آج بزدلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، خود کو انقلابی لیڈر کہلانے والا بزدلوں کا سردار نکلا، اس قدر ڈرپوک انسان خود کو لیڈر کہلانے کے لائق نہیں، سید ناصر حسین شاہ
#BoloPakistan@SyedNasirHShah
پی ٹی آئی والوں کی حالت پر ترس کھائیں، یہ بیچارے پانچ سال سے مریم نواز کے خلاف کچھ ڈھونڈ رہے تھے۔ سینکڑوں پیشیوں، کاروائیوں، تحقیقات اور اربوں کے الزام کے بعد اب بات انناس پر آگئی ہے، سابق ایم پی اے ثانیہ عاشق
#BoloPakistan@SaniaaAshiq
پاشا اور عاصم سلیم کی فینٹیسیز اس ملک کو لے ڈوبیں ۔ شکر ہے خدا کا دس سال گیارہ سال سے ان کے اس پروجیکٹ کو ایکسپوز کررہا ہوں ۔ جب خان کو لانے کی کوشش تھی تب بھی ، جب لاۓ تب بھی اور جب نکالا گیا تب بھی۔
یہ ہیں وہ چند سوال جو پاکستانی قوم پوچھتی ہے ۔ یہ ہے وہ سچ جو آپ سے ہمیشہ چھپایا جاتاہے ۔ یہ ہے وہ آئینہ جس میں عمران خان ایک دفعہ اپنی شکل ضرور دیکھیں ۔ ہم بولتے رہیں گے تم بھی بولو پاکستان ۔ اب نہیں تو کب #BoloPakistan @MaryamNSharif @BBhuttoZardari
شُکر ہے #ZillEshah کا باپ زندہ ہیں ورنہ یہاں تو لوگ ماؤں کو ڈرا دھمکاکر کچھ نہ بولنے پرمجبور کردیتےہیں اورمظلوم مائیں اپنےدوسرے بچوں کی خاطر خاموش رہتی ہیں ۔ایسی ہی ایک ماں ارشدشریف شہید کی بھی ہےجن کو ایسے لوگوں نے گھیرا ہواہے جو سچ چھپاناچاہتےہیں ۔ مگر ایک دن یہ ماں بھی بولے گی