@DanishMasood17 تاریخ گواہ ہے اسرائیلی دہشت گردوں پر فلسطینی مسلمانوں نے پتھراؤ کیا تو وہ گناہ گار ٹھہرے
انڈیا کے دہشت گردوں پر کشمیریوں نے پتھراؤ کیا گناہ گار کشمیری ہوے
اب پاکستانی دہشت گردوں پر اپنی ہی عوام پتھراؤ کر رہی ہے تو عوام گناہ گار
😢😢😢😢😢😢