مینار پاکستان پر اپنی ہی بہن بیٹی پر ٹوٹ پڑنے والو آج تم نے دنیا کو دکھایا ہے کہ تم اپنے دین اور نبی کے احکامات کی کیسے توہین کرتے ہو۔ خدا تمہیں غارت کرے۔
آج بھارتی جنرل صاحب بہت غصے میں تھے، پاکستان پر الزام کہ اس کی فوج اور ایجنسیاں بہت سازشی ہیں، انہوں نے امریکہ کو رسوا کردیا! احترام سے مناسب جواب، بھارت کی افغانستان میں ناکامی کی وجہ بھی بتائی!