اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر زندگی
مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺ
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص
روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا🤍
بعض روحیں ایسی ہوتی ہیں
کہ اگر وہ تمھیں اپنا لیں،
تو تمھیں مکمل کر دیتی ہیں
اگر وہ تمھیں پناہ دیں،
تو وہ تمھیں شفا دیتی ہیں
اگر وہ تم سے محبت کریں،
تو تمھیں زندگی بخش دیتی ہیں
تم میرے لیے وہی روح ہو جاناں _____________🥀❤
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کی سواری بیابان میں گم ہو جائے، پھر اچانک اسے اپنی سواری مل جائے۔"
📚 صحیح مسلم: 2747