اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر زندگی
مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺ
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص
روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا🤍
لبوں پہ پُھول کِھلتے ھیں ٫ کِسی کے نام سے پہلے
دِلوں کے دِیپ جَلتے ھیں ٫ چَراغِ شام سے پہلے
یہی تارے ٫ تمہاری آنکھ کی چِلمن میں رَھتے تھے
یہی سُـورج نِکلتا تھا ٫ تُمہـارے بام سے پہلے
یہ سارے رَنگ مُردہ تھے ٫ تُمہاری شکل بننے تک
یہ سارے حَرف مُہمل تھے ٫ تُمہارے نام سے پہلے
❤️
میرا تم سے رابطہ ہویا نہ ہو
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں،مگر تم میرےتخیل میں ہمیشہ رہوگے۔
تم ان خیالوں میں شامل ہو جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا۔
تم میری خاموش دعاؤں، اور دل کے سب سے محفوظ گوشے میں رہتے طرحہو۔
تمہیں کوئی میرے تخیل سےجدا نہیں کر سکتا
یہاں تک کہ تم بھی نہیں۔۔
#گل
سنو لڑکی !
آنکھوں میں کاجل کی
دھار کھینچ کر
جو پلکیں اٹھاتی ہو
ظلم ڈھاتی ہو۔۔۔۔۔
جانتی ہو نا
کتنی خوبصورت ہیں تمھاری آنکھیں
پھر کیوں آئینوں کا صبر آزماتی ہو
#N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩 ht
جھگڑا نہیں کسی بھی انا یا اصول کا
یہ کربلا تو نام ہے حق کے حصول کا
بنتا نہیں کسی کا بھی اس سے موازنہ
اعلیٰ ہے سب سے اعلیٰ گھرانہ رسول کا
😥💔 @Team_IKF#عاشورہ#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
﷽
Jumu'ah Mubarak 🤍 | 10th Muharram – Yaum-e-Ashura
May Allah bless us with the patience of the righteous, the sincerity of the truthful, and hearts that remain steadfast upon His guidance. On this blessed day, let us remember sacrifice, gratitude, and devotion to Allah.
اللهم اغفر لنا وارحمنا واهدنا إلى صراطك المستقيم.
May Allah accept our prayers, fasting, and good deeds. Ameen. 🤲🖤
کہتی ہے فوج یہ تری قسمت کا پھیر ہے
ہم جانتے ہیں جتنا وہ غازی دلیر ہے
اب چھین لینا نہر کوئی دم کی دیر ہے
جس سے کہ شیر کانپتے تھے اُس کا شیر ہے
مشہورِ خلق نام خدا کے ولی کا ہے
تیور بتا رہے ہیں کہ بیٹا علی کا ہے
السلام یا ابو الفضل العباس ع🌙🖤