Recite Drood e Pak🌸🦋🤍
وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ ♡
اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ھے' تو برکتیں اترتی ہیں ۔
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ💝
صبح بخیر پیارے لوگو 🍁
#گل
ایک دن آئے گا ہم دونوں بچھڑ جائیں گے
اس اداسی کا کوئی دوسرا پہلو نہیں ہے
میرے ہاتھوں میں ترا ہاتھ ہے اور شعبدہ گر
ہنس رہے ہیں کہ مرے ہاتھ میں جادو نہیں ہے
#گل
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِيۡدًا
مومنو خدا سے ڈرا کرو اور بات سیدھی کہا کرو
السلام عليكم و رحمة الله و بركات
اے رب کاینات ھم سبکواپنی رحمت و مغفرت سے فیضیاب فرما-
آمین ثم آمین یا رب العالمین