د ظلم شپه که هر څومره اوږده وي، سبا به د انصاف سره ضرور راځي.
که د ظلم پر وړاندې غږونه د بند خونو، زندانونو او سزاګانو په زور خاموشېدای، نو نن به د باچاخان غږ هم خاموش شوی وای او نه به د هغه د فکر او تحريک وجود پاتې و. خو تاريخ ثابته کړې ده چې د حق او مزاحمت غږونه نه په زندانونو
په پښتون وطن کې هره ستونزه او هره مسله رياستي ده. د هرې څېرې او هرې ډلې تر شا رياست او د رياست زورواکي ولاړ دي. که د هنه اوړک د ځمکو قبضه ده، که د منګلې قبضه ده، که د قلعه عبدالله د کمانډرانو پېښې دي، د دې ټولو تر شا رياست ولاړ دی او دا هر څه د رياست په سرپرستۍ کې کېږي.
که په دې ګوند کې رښتيا هم څه شته، نو هغه څه دي؟ بايد هغه ومنل شي او که هېڅ نه وي، بيا ولې منلي او نامنلي، مخالف او موافق، ټول په يوه خوله او يو ډول پرې بريدونه کوي؟
نن دولت خان پراعلزي شهيد کړل شو، پرون پر صدر رحمان الله قاتلانه بريد وشو، ابله ورځ د ممتاز علي خان د غنمو تيار فصل وسوځول شو او د هغه يو خپلوان ټپي کړل شو. د ايوب خان اشاري پر کور بريد وشو او ميا صاحب ته د مرګ ګواښونه ورکړل شول.
اے این پی سوات کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر گزشتہ رات حملہ/ صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی مذمت، ایوب خان اشاڑی اور انکے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی
🟥اے این پی سوات کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ قابل مذمت ہے
🟥شرپسندوں کی جانب سے رات کی تاریکی میں ایک سیاسی کارکن کے گھر کو نشانہ بنانا قابلِ افسوس ہے
🟥افسوسناک واقعہ صوبے میں امن و امان کی بگڑتی اور سنگین صورتحال کا واضح ثبوت ہے
🟥خوش قسمتی سےگارڈز نے حملے کو ناکام بنایا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام اہل خانہ محفوظ ��ہے
🟥عوامی نیشنل پارٹی اس مشکل گھڑی میں ایوب خان اشاڑی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے
🟥سوات میں امن کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں اس نوعیت کے حملے ناقابلِ برداشت ہیں
🟥چند روز قبل ضلعی سینئر نائب صدر ممتاز علی خان کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی
🟥واقعات نشاندہی کرتے ہیں کہ منظم انداز میں ہمارے ساتھیوں کو خوفزدہ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے
🟥صوبائی حکومت امن و امان کے قیام میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہے
🟥انتہا پسند اور دہشتگرد عناصر کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں اور اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں
🟥اس قسم کے بزدلانہ ہتھکنڈوں سے عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے
🟥باچا خان کے پیروکار دہشتگردی کے خلاف اورامن کیلئے اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
🟥مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں
🟥ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے م��ں لایا جائے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے
#ANP | #ANPSwat | #ANPPakhtunkhwa
🔴افسوسناک امر یہ ہے کہ ہر واقعے کے بعد روایتی طور پر الزامات افغانستان پر لگا دیے جاتے ہیں
🔴سوال یہ ہے کہ صوبے کے اندر دہشتگرد عناصر کی آزادانہ نقل و حرکت پر خاموشی کیوں اختیار کی جاتی ہے؟
🔴عوام یہ جاننا چاہتی ہے کہ آیا یہ نا��ہلی ہے یا پھر ایک مرتبہ پھر "گڈ" اور "بیڈ" کی تفریق کو زندہ رکھا جا رہا ہے
🔴خطے میں ثالثی اور امن کے دعوے کرنے والوں کو پہلے اپنے گھر میں لگی آگ بجھانے کی ضرورت ہے
🔴جب تک ریاست داخلی سلامتی کو سنجیدگی سے نہیں لے گی امن کا قیام محض ایک خواب ہی رہے گا
🔴دہشت اور وحشت کے مقابلے میں نہ پہلے ہم تسلیم ہوئے ہیں اور نہ آئندہ ہوں گے
امن کے قیام اور دہشتگردی کے خلاف ہر فورم پر ڈٹ کر آواز بلند کرتے رہیں گے
#ANP | #AimalWaliKhan | #ANPSwat
اے این پی سوات کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی مذمت
🔴افسوسناک امر یہ ہے کہ ہر واقعے کے بعد روایتی طور پر الزامات افغانستان پر لگا دیے جاتے ہیں
🔴سوال یہ ہے کہ صوبے کے اندر دہشتگرد عناصر کی آزادانہ نقل و حرکت پر خاموشی کیوں اختیار کی جاتی ہے؟
🔴عوام یہ جاننا چاہتی ہے کہ آیا یہ نااہلی ہے یا پھر ایک مرتبہ پھر "گڈ" اور "بیڈ" کی تفریق کو زندہ رکھا جا رہا ہے
🔴خطے میں ثالثی اور امن کے دعوے کرنے والوں کو پہلے اپنے گھر میں لگی آگ بجھانے کی ضرورت ہے
🔴جب تک ریاست داخلی سلامتی کو سنجیدگی سے نہیں لے گی امن کا قیام محض ایک خواب ہی رہے گا
🔴دہشت اور وحشت کے مقابلے میں نہ پہلے ہم تسلیم ہوئے ہیں اور نہ آئندہ ہ��ں گے
امن کے قیام اور دہشتگردی کے خلاف ہر فورم پر ڈٹ کر آواز بلند کرتے رہیں گے
#ANP | #AimalWaliKhan | #ANPSwat
🟥 گزشتہ رات نامعلوم افراد نے ایوب خان اشاڑی کے حجرے اور رہائش گاہ پر ��ملہ کیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
🟥 ایوب خان اشاڑی اور ان کے ساتھی مکمل طور پر محفوظ ہیں، تاہم واقعہ نہایت تشویشناک اور امن دشمن عناصر کی کارروائی ہے۔
🟥 یہ پہلا واقعہ نہیں، پہلے سوات میں ممتاز علی خان کی رہائش گاہ کے سامنے بھی اسی نوعیت کا حملہ کیا گیا۔
🟥 کیوں بار بار عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
🟥 ہمارا جرم صرف پشتون قوم کے لیے امن، تعلیم، شعور اور روزگار کا مطالبہ کرنا ہے۔
🟥 پارٹی کے 1200 سے زائد کارکن شہید ہو چکے ہیں، مگر ہمارا موقف آج بھی ویسا ہی ہے۔
🟥 گولیاں، دھمکیاں اور بزدلانہ حملے عوامی نیشنل پارٹی کی آو��ز کو خاموش نہیں کر سکتے۔
🟥 صوبائی حکومت امن و امان برقرار ��کھنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔
🟥 فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار عناصر کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
🟥 عوامی نیشنل پارٹی نہ پہلے خوفزدہ ہوئی، نہ آج ہے اور نہ کل ہوگی, امن کی جدوجہد ہر صورت جاری رہے گی۔
#ANP | #IhsanUllahKhan | #AwamiNationalParty
and others like him cannot be forced to abandon their mission or ideology. It should be remembered that more than 1,200 members of the Awami National Party have sacrificed their lives for peace and for their people, yet they continue to stand firm in their principles and struggle
An attack was carried out last night by unknown miscreants on the house of Ayub Khan Ashari, former president of the Awami National Party (ANP) Swat and former provincial minister of Khyber Pakhtunkhwa. Fortunately, no damage or casualties were reported.
that must be asked of the state.
The policy of differentiating between “good” and “bad” has already brought destruction, and even today, under such distinctions, those who advocate for peace in Khyber Pakhtunkhwa continue to be targeted.
Through such actions, Ayub Khan Ashari
and see themselves above other nations. They use a taunting and insulting tone toward other ethnic groups, which is an act that deserves resistance and opposition.
On a tweet by Naseem Shah, the entire Punjabi elite—liberals, journalists, and politicians—have come together on one page. It reflects deep-rooted prejudice and racial discrimination.
The Punjabi elite consider themselves superior, much like Zionists,
فوری تحقیقات کا حکم دیا جائے- NCCIA (نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی) 24 گھنٹے کے اندر بتا دیگی کہ یہ حرکت نسیم شاہ نے خود کی تھی کیونکہ ہیک ہوا اکاؤنٹ اتنی جلدی بحال نہیں ہوتا-
اسکے بعد نسیم شاہ پر تاحیات کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگائی جائے اور اس زہریلی یوتھیا فیملی کے دیگر دونوں بھائیوں کو بھی نکال باہر کیا جائے- ان افغان نسل لوگوں کو قوم کی طرف سے دی گئی عزت راس نہیں آتی-
#BanNaseemShah
@MohsinnaqviC42@TallalPMLN@NCCIAOFFICIAL@FIA_Agency
I am deeply saddened by the killing of Afghans in Kabul. This war is not against the Taliban; it is against the Afghan homeland and the Afghan nation. Otherwise, even now, the entire system of the regime is operating from Pakistan.
When Afghans are not safe in Kabul, their families are comfortably living and investing in Pakistan.
This game is clearly designed for the killing of Afghans. In the past, Pakistan and the Taliban carried out the killing of Afghans in the name of jihad,
Day 1,635 of #Afghan women and girls being erased from public life.
The Taliban have banned girls from school, women from work, and pushed half the population out of public life.
Now the UK says it will tighten visa routes from #Afghanistan, citing abuse of the system and border security concerns.
Perhaps. But for many Afghan women, leaving the country has been the only remaining route to education.
When the Taliban closes the schools and the world closes its doors, the result is the same.
#LetAfghanGirlsLearn