ٹیم سرِعام کی مہم ”#کراچی_چمکے_گا” کے پہلے دن کی کچھ جھلکیاں۔۔۔ سرِعام کی ٹیم کے جانباز 25دسمبر تک کراچی کو وال چاکنگ سے پاک کریں گے۔ شہرکےمختلف مقامات پرموجودکیمپس پرآپ بھی ہمیں جوائن کرسکتے ہیں۔
#TeamSareAam#ARYNews
"تنقید کرنے میں کوئی خرابی نہیں، آپ دھجیاں اڑا کر رکھ دیں لیکن غلط خبر شائع نہ کریں اس سے معیشت میں غیر یقینی پیدا ہوتی ہے اور ملک کو نقصان پہنچتا ہے"-
PM Imran Khan’s dream started 22 years ago; and even back then he promised to open up govt properties for the benefit of people.
Education remains his passion in life & converting the PM house into a university is yet another step forward empowering the youth of Pakistan.