Already uneasy with establishment decisions, JUI-F chief #MaulanaFazlurRehman now faces a new challenge from #Punjab CM #MaryamNawaz.
Read our exclusive take:
https://t.co/ZSnIgFWtMb
Opposition argues #PMLN#PPP engage in a “friendly wrestling” to attract public sympathy as they wanted to assert themselves as true representatives of #Punjab & #Sindh . #PunjabCard#MaryamNawaz#PTIofficial
Read:
https://t.co/vPAy7ZCNVI
The trailer of #TheBengalFiles has created a buzz in Pakistan and India, sparking social media debate on Direct Action Day.
The 1946’s event, #DirectActionDay is among top trends in 🇵🇰 & 🇮🇳 .
Click link👇🏽 to read details
https://t.co/zqd8y5ZZyL
Sandwiched between establishment & hotheaded party workers & supporters, majority of the PTI leaders is in real pain. In the eyes of their own social media hawks, they’re traitors.
Click link below to read satire
https://t.co/krPA6JugNm
��ائنسدانوں نے 2023 میں پہلی بار کسی ستارے کی آواز سنی، وہ بھی جدید آلات کی مدد سے، اور آج جو ستارے کی آواز سنی اس کا ذکر اللہ نے 1400 سال پہلے قرآن میں کیا تھا اور بتایا تھا کہ اس کی آواز بالکل ایسی ہی ہے جیسے کوئی دروازہ کھٹکھٹا رہا ہو، اور ویڈیو کے شروع میں آپ اس ستارے کی آواز سن سکتے ہیں جس کا ذکر قرآن پاک میں ہے، بالکل ویسا ہی ہے، قرآن پاک میں اسے *"طارق"* کہا گیا ہے۔ جس کا مطلب ہے *"دروازے پر دستک دینا"* تو اب بتاؤ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
India Vs Pakistan~ Shocking rather depressing comparison of prices of agriculture inputs and yields of crops per acre.
Is it really so ? 🥺
#Pakistan#India#Punjab#farmers#agriculture
کہتے ہیں مولویوں کو اکانومی 💵کا کچھ پتہ ہیں نہیں یہ صرف سال 2022 کی رپورٹ کا تھوڑا سا حصہ ہے۔
مولانا صاحب نے کمال کردیا جو کام وزیروں مشیروں کا ہے وہ کام مولانا صاحب نے بتادیاواہ کمال کردیا حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب نے۔۔جبکہ یہ حاجی صاحب ایک غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے ترجمان ہیں۔۔مگر محبت ہے پاکستان اور پاکستانیوں سے اسی لئے اپنے حصے کا چراغ جلایا ہے احساس دلایا ہے کہ پاکستانی مصنوعات 📊 استعمال کی جائیں۔
آج 90 ہزار فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا دن ہے
ہزاروں ٹینک ہتھیار سب بے کار
نہ کوئی فوجی پچھتایا نہ کسی کے ماتھے پر شکن آئی
نہ کسی۔ فوجی یا کرنیل کا مورال ڈاؤن ہوا
اب ایک سوال کر لیا جائے تو کہتے ہیں مورال ڈاؤن ہو گا
جب شیر خان شہید کو چھوڑ کر بھاگ رہے تھے تب بھی مورال ڈاؤن نہیں ہوا۔
71 کے بعدآج ��ک سر شرم سے پورے ملک کا جھکا ہوا ہے
مگر آپ آج بھی ویسے ہی ہٹ دھرم ، ضدی ، کج فہم ، کم عقل اور کم پڑھے لکھے ہیں ۔
دھول دھونس دھمکی اغوا ریپ قبضہ ڈنڈا آج بھی اس کے سر پر بادشاہی قائم رکھنے کے خواہشمند ہیں ۔
سیاستدان بھی قصوروار تھے 71 میں ،
مگر آپ تو ان کے بھی مائی باپ تھے
#16DecemberBlackDay