بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان خاندان نے بروقت دروازہ بند کرکے حملے سے اپنی جان بچائی۔ اطلاعات کے مطابق گھر میں گائے کا گوشت پکانے کے الزام پر انتہا پسند ہندوؤں نے خاندان پر حملے کی کوشش کی۔