ابھی سعودیہ سے سرکاری پاسپورٹ اور سفارتی پاسپورٹ کے لئے ویزا فری سعودیہ جانے کا معاہدہ ہوا ہے مزے کی بات یو اے ای سے عام پاکستانیوں کے ویزا کینسل سے تھوڑے دن پہلے ایسا ہی ایک معاہدہ ڈار صاحب نے کیا تھا اس کے فوری بعد عام پاکستانی پاسپورٹ پر ویزے کینسل ہونے شروع ہو گے تھے
حکمران اشرافیہ اپنے راستے صاف رکھتی ہے عام آدمی جائے بھاڑ میں
Chargé d’Affaires Natalie Baker was pleased to welcome Catherine Connell as our new Deputy Chief of Mission. In partnership with CDA Baker, DCM Connell’s extensive diplomatic experience and deep knowledge of Pakistan from previous roles in Karachi and Lahore position her perfectly to support our ever-growing U.S.-Pakistan relationship. #USAinPakistan
ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کیتھرین کونل کو ڈپٹی چیف آف مشن (ڈی سی ایم) کے طور پر خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی محسوس کی۔ ناظم الامور بیکر کے ساتھ مل کر، ڈی سی ایم کونل کا وسیع سفارتی تجربہ اور کراچی اور لاہور میں سابق تعیناتیوں کی بدولت پاکستان کے بارے میں ان کی گہری واقفیت، انہیں ہمارے مسلسل بڑھتے ہوئے امریکہ-پاکستان تعلقات کو فروغ دینے کے لیے موزوں بناتی ہے۔
یہ سعودیہ میں پاکستان ایمبیسی کا پیغام ہر طرف پھیلا دیں سعودیہ میں مقیم پاکستانی سوشل میڈیا پر سعودیہ بارے سیاسی تبصرے مت کریں ورنہ گرفتاری جرمانہ سزا بھی ہو گی اور نکال بھی دیں گے میں نے پہلے بتایا تھا لسٹیں بن رہی ہیں یو اے ای والی ایمبیسی بھی اپیل کرتی رہ گئی نہی سنی اب وہ چن چن کر ویزے کینسل کر رہے ہیں
President Donald J. Trump and First Lady Melania Trump welcome President Xi Jinping and Madame Peng Liyuan to the United States ahead of their state visit tomorrow at the White House. 🇺🇸🇨🇳
Saudi National Day event ceremony in Islamabad presided by Saudi Chargé d'affaires and the new Saudi Arabia ambassador Dr Rajeh Tami has yet to arrive in Pakistan..
طلاق ہو گئی نئی شادی کر چکی مگر پھر بھی پاکستان سے اتنی دلچسپی کہ عادل راجہ اور شہزاد اکبر جیسے جھوٹوں اور مجرموں کی سرپرستی یہ کر رہی روزانہ پاکستان کے “ امیج” کو خراب کرنے کے لئے جھوٹ بولتی ہے اس کے لاڈلے عادل راجہ کو تو برطانوی عدالت جھوٹا کہہ چکی ہے؟
یہ پاکستان کے ساتھ کیا کرنا چاہتی ہے جو جان نہی چھوڑ رہی ؟
🚨🚨شکارپور،انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں کو روک کر لوٹ مار کی واردات،عمرے کے لیے سعودی عرب جانے والے مسافر بھی مسلح افراد کے ہاتھوں لٹ گئے،ڈاکو عمرہ زائرین کے 8 پاسپورٹ ،بھی ساتھ لے گئے،متاثرہ مسافروں کا خانپور انڈس ہائے پر احتجاج،انڈس ہائے وے بلاک
گزشتہ چند دیہاڑوں سے فواد چوہدری پنجاب کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور بہت خوب لڑی جارہے ہیں اور اسی دوران انہوں نے شہباز گِل نامی فراڈیے کو بھی فرائی کردیا ہے اور یہاں مورخ لکھے گا کہ ایک لڑائی مار کٹائی دوران مورخ نے ان پر ایک تھریڈ لکھ مارا جس پر وہ غصہ کرکے بلاک کر گئے لہذا گزارش ہے کہ ان بلاک کر دیں آئندہ اگوں نہیں کراں گا
حال میں موجود فواد چوہدری کا کوئی چاہنے والا ہو تو یہ ٹوئٹ ان تک پہنچا دے
شکریہ
سعودیہ کو پاکستان نے ایران کے ابتدائی حملوں پر جواب دینے سے روکا حالیہ امریکہ ایران تنازع میں سعودیہ نے امریکہ کا ساتھ نہی دیا نا جنگ میں شامل ہوا نا ہی ایران پر جوابی حملے کیے مگر آپ پروفیسر مرانڈی سے پاکستان بیٹھے جواد نقوی تک کو دیکھ لیجئے سعودیہ کے خلاف اس قدر نفرت انگیز مہم چلا رہے جبکہ مودی اور انڈیا جو اسرائیل کو اسلحہ دے رہے دفاعی تعاون کر رہے اس بارے مکمل چپ ہیں
سفارتی محاذ پر اسحاق ڈار کی بلیو/ریڈ پاسپورٹ رکھنے والے 50 ہزار سرکاری افسران، ارکان پارلیمنٹ،ان کے بیوی بچوں اور والدین تک کے لیے بہت بڑا کارنامہ۔
اب آپ کو پتہ چلا ارکان اسمبلی اور سرکاری افسران پچیس کروڑ پاکستانیوں کے لیے سبز پاسپورٹ لیکن اپنے لیے، بیوی، بچوں اور اب تو والدین کے لیے کیوں تاحیات بلیو/ریڈ پاسپورٹ لیتے ہیں تاکہ کہیں سے نہ لگیں وہ عام پاکستانی ہیں جنہیں سبز پاسپورٹ پر مفت انٹری دور کی بات ہے اب ویزے لینا تک مشکل ہوچکا ہے۔
یہ حکمران سیاسی اور بیوروکریٹک اشرافیہ سب بینفیٹس اور مراعات اپنے خاندان کے لیے لینے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ ان پچاس ہزار بلیو/ریڈ پاسپورٹ ہولڈرز خوش قسمت پاکستانی سرونگ اور ریٹائرڈ بیوروکریٹس، ان کی اولادوں، والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔ ارکان اسمبلی کو بھی بہت مبارک ہو جو آج کل اپنے اور والدین کے لیے تاحیات (ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ) بلیو پاسپورٹ کے لیے کمیٹی اجلاسوں میں لڑائی لڑ رہے ہیں۔ امید ہے ان کی بھی جلد سنی جائے گی جیسے سرکاری بابوز نے خود ہی اپنے لیے تاحیات یہ سہولت لے لی تھی۔ اندازہ کریں ان پچاس ہزار لوگوں کو سبز پاسپورٹ برا لگتا ہے۔ انہیں بیوی بچوں ماں باپ سمیت ہر ملک میں فری ویزہ انٹری چاہئے۔
@CMShehbaz@MIshaqDar50
آپ کی سوچ پر واقعی افسوس ہوتا ہے۔ پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان اسی ذہنیت نے پہنچایا ہے جو خود کچھ کرتی نہیں اور جو کرنا چاہے، اس کی نسل اور شناخت پر سوال اٹھانا شروع کر دیتی ہے۔
میں کون ہوں، کہاں سے ہوں اور پاکستان میں کہاں رہوں یہ فیصلہ آپ کی ٹویٹ نہیں، میرا آئینی حق کرتا ہے۔ اپنی حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ اپنے پاس رکھیں؛ پاکستان آپ کی جاگیر نہیں۔
گِل صاحب !! ہر اُس حرامزادے پر لعنت جو لائکس، ویوز یا ڈالرز کے لیے کسی مظلوم کے حق میں ویڈیو بناتا ہے۔ آپ کے نزدیک وہ بھی ٹاؤٹ ہے جو عمران خان اور اُن کے خاندان پر ہونے والے ظلم پر بات نہیں کرتا، آپ کے نزدیک وہ بھی ٹاؤٹ ہے جو عمران خان اور اُن کے خاندان پر ہونے والے ظلم پر بات کرتا ہے۔ یعنی آپ کے سوا سب ٹاؤٹ ہیں۔ اور آپ جو “میری امی باجوہ ہیں اور جنرل باجوہ بھی باجوہ ہیں” کہہ کر جرنیلوں کے “انگوٹھے” چوستے تھے۔۔۔ آپ انقلابی ہیں۔ اللہ کی شان ہے۔
@VoiceOfSadia سعودی عرب نےآج تک کسی ڈاکٹر الله نظربلوچ کو پناہ نہیں دی کسی کلبھوش یادو کو راکا نیٹورک چلانے اپنا نیوی ہیڈ کوارٹر نہیں دیا ہےپاکستان کے دشمن کو دوست نہیں کہا پاکستان پر جب بھی سخت وقت آیا ہے سعودی عربیہ ساتھ کھڑا رہا ہے ایران نے دشمن کا ساتھ دیا ہے۔جی سعودی سے محبت تھی اور رہےگی