History remembers the brave and
No one has a right to question this man's loyalty to Pakistan.
Proud of you khan
We will stand by you our till last breath 💯
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#LahoreJalsa
کراچی کے عظیم الشان جلسے کے بعد اب باری ہے مینار پاکستان لاہور کی۔ 21 اپریل کو مینار پاکستان کے سائے تلے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا فلک شگاف نعرہ بلند ہوگا انشا اللہ
کیا 27 رمضان المبارک کو اسلام کے نام لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ﷺ پہ بنے ہوئے 22 کروڑ مسلمانوں کے ملک پاکستان 🇵🇰 میں ایک بھی ایماندار مسلمان نہیں جو کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں عدالت سے ضمانت پہ رہا ایک شخص کو ملک پہ مسلط کیا جا رہا ہے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور