وہ سچ بولتا تھا تم لوگوں کی پول کھولتا تھا اس لئے اسکو قید کر رکھا ہے لیکن یاد رکھو
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر،
لہو پکارے گا آستیں کا
بتاؤ۔۔اگر سائفر غائب ہو گیا یا عمران خان جاتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔تو پہلا سوال یہ ہے کہ 22 اپریل کو آپ لوگ جومیٹنگ کر رہے تھے وہ کس سائفر کے اوپر کر رہے تھے؟؟
صحافی عمران ریاض
#سائفر_ایک_حقیقت
#عمران_خان_کو_انصاف_دو
#سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا
اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو
کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو
میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں
تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو
Juttsaab_____✍️
تو چاہتا ہے کسی اور کو پتہ نہ لگے
میں تیرے ساتھ پھروں اور مجھے ہوا نہ لگے
تمہارے تک میں بہت دل دکھا کے پہنچا ہوں
دعاکرو کہ مجھے کوئی بد دعا نہ لگے
میں تیرے بعد کوئی تیرے جیسا ڈھونڈتا ہوں
جو بےوفائی کرے اور بےوفا نہ لگے
تو چاہتا ہے کسی اور کو پتہ نہ لگے
میں تیرے ساتھ پھروں اور مجھے ہوا نہ لگے
تمہارے تک میں بہت دل دکھا کے پہنچا ہوں
دعاکرو کہ مجھے کوئی بد دعا نہ لگے
میں تیرے بعد کوئی تیرے جیسا ڈھونڈتا ہوں
جو بےوفائی کرے اور بےوفا نہ لگے
سورج کی كرن تیزی دے آپ کو
کھلتے ہوئے پھول خوشبو دے آپ کو
ہم جو دیں گے وہ بھی کم ہو جائے گا
دینے والا زندگی کی ہر خوشی دے آپ کو
سالگرہ مبارک
@Juttsaab05#happybirthday