*_ایسے لوگوں کا ساتھ تھام لیں جو آپکو قرآن کے قریب کریں۔ایسے ساتھی کے ساتھ پکا تعلق بنا لیں۔شروع میں شاید آپکو ایسے ساتھی کے ساتھ لطف نہ آئے ۔۔ لیکن یقین کریں آہستہ آہستہ آپ بھی ان جیسے ہو جائیں گے آپکا دل بدل جائے گا ۔۔۔ آپکو پتا بھی نہیں چلے گا کہ یہ سب کیا ہوگیا ۔۔ .*
!!! کُچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے🦋
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے 🥀
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں🥀
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے🍂
اور پونچھ کے 🥺آنسو آنکھوں سے🍂
وہ دھیرے سے یہ بات کہے 🥀
یوں تنہا چلنا،ٹھیک نہیں🥀
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں🦋🦋
🥀🥀🥀🥀🥀،،،،،،،،،،،،✍️
روح من
لوگ سوچتے ہیں کہ اگر وہ کہیں اور رہنے چلے جائیں تو وہ خوش ہو جائیں گے، لیکن یہ بلکل غلط ہے، کیونکہ آپ جہاں بھی جاتے ہیں خود کو ساتھ لے جاتے ہیں۔۔۔!🪷🍂
شوہر غصے میں بولا۔
بیس سال ہوگئے شادی کو۔ تمہیں ویسی روٹیاں بنانی نہیں آئیں ۔جیسے میری امی بناتی تھیں ۔
بیوی نے کہا ۔۔۔۔
تہانوں وی تے انج دا آٹا گننا نہیں آیا جس طرح تہاڈے اباجی گنندے سی۔۔
۔۔۔۔🤣😂😂🤣