Like a flowing river, love can navigate obstacles and adapt to change while maintaining its essential qualities. The complexity and richness of feelings, from the serene and peaceful to the profound and mysterious. Water 🌊
پاکستان نے اسرائیلی اور بھارتی بے غیرتی کے مکسچر 30 کے قریب ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔ لیکن محض انِ ڈرونز کو مار گرانا بھارتی جارحیت کا جواب نہیں ہے۔ بھارتی شہریوں کو نقصان پہنچائے بغیر دشمن کو سبق سکھانا ہو گا ورنہ وہ یہ تماشہ ہر آئے دن دہرائے گا۔
آگے بڑھیں، قوم آپ کے ساتھ ہے۔
"خواہ مخواہ بھٹو"
بے چراغ نسلوں کے
تِیرہ بخت لوگوں کا؛ایک ہی تو خاصہ ہے
روشنی کے دشمن ہیں ؛تیرگی اثاثہ ہے
اِس سیاہ کاری میں
اک حرام ہڈی پر
دُم ہلاتے لوٹوں کا ہاتھ ہے، دلاسہ ہے
بےحیا حکومت کو بےضمیر لوگوں کو
خان سے بچانے کا آخری تماشہ ہے
خواہ مخواہ کے بھٹو کا
بس یہی خلاصہ ہے
نعیم ضرار @naeemzarrar
Hello Cinderella,
You should Never believe that a Prince Charming would come in your life to save you & give you a dream life.
Life is harsh. Study well, get a good job or start a business & earn yourself to become financially independent. Stay away from relationships!