ان کی صحبت میں گئے، سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے
ہم کسی شخص کو ، دے دے کے سہارا ٹوٹے💔
یہ عجب رسم ہے ،بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں ،دل بھی ہمارا ٹوٹے🥀۔۔!
جب کبھی آپ سے کوئی یہ کہے کہ میں آپکو چھوڑ کے کبھی نہیں جاؤں گا یا جاؤں گی، تو اُس سے اتنا سوال ضرور کیجئے گا کہ آپ تو چھوڑ کے نہیں جائیں گے لیکن آپ کہیں ایسے حالات تو پیدا نہیں کر دیں گے کہ ہمیں ہی آپکو چھوڑنا پڑ جائے اور اپکا بھرم بھی رہ جائے.....!