@PrarthaSingh83 The video shows Brazilian nursing technician Emiliane Tamara Nunes Carvalho, 24, rescued Aug 21 2026 in Aguas Lindas, Goiás after her ex held her chained and gagged for 5 days. He was arrested in Brazil.
پولیس سے نہ گھر کے اندر محفوظ ہیں، نہ کاروبار کی جگہ پر محفوظ ہیں، نہ راستے محفوظ ہیں، آپ بتاٸیے کیا کریں؟
ڈاکوؤں سے زیادہ تو اب پولیس کے آنے خوف رہتا ہے۔
آج صبح دریائے چترال پر چیئرلفٹ رسی ٹوٹنے سے پھنس گئی جس میں 3 افراد سوار تھے۔ اللہ بھلا کرے KPK ریسکیو 1122 والوں کا جنہوں نے راولپنڈی اطلاع پہنچنے سے پہلے صرف 45 منٹس میں آپریشن مکمل کر کے 3 افراد کی جان بچا لی ورنہ آپ اس وقت پاکستان کے تمام میڈیا چینلز پر ' روئے زمین کا مشکل ترین ریسکیو آپریشن ' ایک بار پھر لائیو دیکھ رہے ہوتے
مہنگائی سے پہلے دل جلے ہیں اب بل جلیں گے
دو فیصد لوگ عیاشیاں کریں اور 98 فیصد بھوک افلاس سے مریں یہ امتحان نہیں ہوتا ہے یہ ظلم و جبر ہمارے خلاف ہورہا ہے
خودکشی نہیں بھرپور احتجاج
نصیر خان
یہ واپڈا کے ایک ملازم کا بل ہے جس نے 1200 یونٹ بجلی استعمال کی اور بل صرف 716 روپے ، ان واپڈا اور ڈسکو والوں کے بلوں کا بوجھ بھی مہنگائی کے مارے عوام اٹھا رہے ہیں ان کو دی جانے والی سبسڈی کب بند ہو گی؟