کیا عمران خان کی جیل بندی سے انکی مقبولیت میں کمی آئی ہے؟
عمران خان کی مقبولیت پر یہ ویڈیو دیکھیں اور چینل بھی سںسکرایب کر لیں ۔
https://t.co/moE5k6SdEg
ڈاکٹر طاہر کی کہانی روز مرّہ بنیادوں پر دہرائی جارہی ہے اور ہر اس شخص جس کی تحریک انصاف سے ذرا سا بھی نسبت ہے، کو اسی نوعیت کے سلوک کا سامنا ہے۔
ہم ایک وحشیانہ ریاست کا روپ دھار چکے ہیں جہاں جنگل کا قانون ہی (ریاست کا نیا) دستور ہے اور جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول (پوری آب و تاب سے) رائج ہے۔
ملک میں خوف کی فضا قائم کرنے کیلئے کہ عوام کو تحریک انصاف سے علیحدہ کیا جاسکے، معزز اور قانون کا مکمل احترام کرنے والے شہریوں کو ایک مثال بنایا جارہا ہے۔
مگر دہشت کے اس ننگے راج سے اس کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہورہا کہ عوام کے دلوں میں موجودہ سرکار کیخلاف نفرت شدّت پکڑ رہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بنک میں (نہایت تیزی سے) اضافہ ہورہا ہے۔