اسلام کے نقطہ نظر سے انسان ہر ایک سے آزاد ہو مگر خدا کا غلام ہونا چاہیے.
انسان اگر خدا کی غلامی سے بھی آزاد ہو جائے تو پھر کسی آزادی کی کوئی قدرو قیمت نہیں رہتی!
-سید ابو الااعلیٰ مودودی -
@CDAthecapital
Illegal dairy farm and encroachment on the green belt/nullah at the end of Street 60 in Sector I-10/1, Islamabad, have been reported multiple times through the Citizen Portal and to the DC CDA over the past six months. However, no action has been taken so far.
@CDAthecapital , maintenance & repair/patch work of street 60 and the street surrounding baltistania Imam bargah I-10/1 is kindly requested, also removal of garbage there. Thanks & Regards
When streams and nullahs are shrunk and turned into illegal living/dairy farms by encroachers,the rain has no path but to flood our streets.
CDA fully aware of these encroachments yet chooses inaction.
@dranamfatima@CDAthecapital@RandhawaAli@dcislamabad
When streams and nullahs are shrunk and turned into illegal living/dairy farms by encroachers,the rain has no path but to flood our streets.
CDA fully aware of these encroachments yet chooses inaction.
@dranamfatima@CDAthecapital@RandhawaAli@dcislamabad
گندم اور کھاد کی قیمتوں کے حوالے سے حکومتی غیر ذمے داری اور عدم توجہی آنے والے دنوں میں ملک میں غذائی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔ ایک غذائی ملک جو ڈالرز کی قلت کا شکار ہے وہاں گندم کی کٹائی سے صرف ایک ماہ پہلے تک اربوں روپے کی گندم کیوں امپورٹ کی جاتی رہی ؟؟جماعت اسلامی 30 اپریل کو پنجاب بھر کی شاہراؤں پر کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنے دے گی۔
حماس کے مرکز دفتر/اسماعیل ہانیہ کے آفس سے موصولہ خط۔
محترم سنیٹر مشتاق احمد خان صاحب
سربراہ غزہ مہم (Campaign)پاکستان
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ارشاد باری تعالی ہے: "والشهداء عند ربهم لهم أجرهم ونورهم"
قائد تحریک مجاہد استاد اسماعیل ھنیہ صاحب کو ان کے بیٹوں اور نواسوں کی عید الفطر کے دن شہادت پر آپ کا مبارکباد اور تعزیتی پیغام موصول ہوا۔ یہ ان پر اللہ کا کرم ہے کہ ان کے اولاد میں سے شہداء کا انتخاب کیا۔ اسی طرح فلسطینی عوام نے بھی اللہ تعالی کی خوشنودی کے لیے، اپنی سر زمین کی آزادی کے لیے، اپنے مقدسات کو پاک کرنے اور اپنے ملک سے قابضین کو نکالنے کے لیے اپنے جانوں کا نذرانہ اور جو ان کے پاس ہیں ان سب کی قربانی دی ہے۔
اس موقع پر ہم آپ کی یکجہتی کے علاوہ ان مخلصانہ اور عظیم جذبات کے لیے شکر گزار ہیں جو ہمارے مقدمے اور ان فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہیں جو 190 دنوں سے زائد عرصہ سے نسل کشی کی جنگ اور قابض نازی صہیونی بربریت کا شکار ہیں ان پر ڈھائے گئے بد ترین جرائم میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی کنونشنز کی صریح خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
ہم اس بات کی بھی تاٸید کرتے ہیں کہ قائد تحریک کے بیٹوں اور نواسوں کی شہادت ہمارے عوام کی ان قربانیوں کا حصہ ہے جو سات دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط ہے اور معرکہ طوفان اقصی میں مزید جاری ہے۔ یہ قربانیاں مستقبل کی آزادی کے لیے ایندھن، قابضین کے نکالنے اور اس ریاست فلسطین کے قیام کے لیے پیش خیمہ ثابت ہوں گی جس کا دار الخلافہ القدس ہوگا۔
ہم آپکی حفاظت، آپ کے ملک اور اس کے باسیوں کے لیے بہتری، سلامتی اور استحکام کے لیے دعا گو ہیں۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@CMShehbaz@SaveGazaPK
لاہور میں توہین مذہب کے الزام میں ایک خاتون کے بدترین ہراسانی پر دکھ اور افسوس ہوا،اللہ کا شکر ہے خاتون پولیس آفیسر نے معاملہ حکمت اور بہادری سے سنبھالا۔
اس خاتون پولیس آفیسر کی جرات اور بہادری کو سلام۔
🔵 #InspirationForAll: This 16 year old individual from Khyber Pakhtunkhwan, earlier working as an office boy at a software house “SoftoSol” has now become a Front End web developer with the effort of the team. 👍
نون غُننے،شریفوں کے غلام ابن غلام!
جماعتِ اسلامی نے اس حوالے سے حتمی اعلان نہیں کیا البتہ جس زرداری کو پنجاب کے سڑکوں پر گھسیٹنا تھا آپ انکے نیچے لیٹ گئے،اس پر اورووٹ کوعزت دینے پرمبارک۔کیا نون لیگ میں ہوتے ہوۓ آپ سوچ سکتے ہیں کہ شریفوں کے علاوہ کوئی PM یا CM پنجاب بن سلتا ہے۔۔۔؟
صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی راشد نسیم نے امیر جماعت اسلامی کے انتخاب کے پہلے مرحلے میں شوریٰ کی رائے کے مطابق اراکین جماعت کی رہنمائی کے لیے تین ناموں کا اعلان کیا ہے۔ ان میں سراج الحق، لیاقت بلوچ، حافظ نعیم الرحمن کا نام شامل ہے۔اراکین جماعت اسلامی ان تین کے علاوہ بھی کسی رکن کے حق میں اپنی رائے دے سکتے ہیں۔
انتخاب کے تمام مراحل 31 مارچ 2024 تک مکمل ہو جائیں گے جبکہ اپریل میں نتائج کا اعلان ہوگا۔
جماعت اسلامی پاکستان کا الیکشن کمیشن ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے جو پانچ افراد پر مشتمل ہے جن کا انتخاب مرکزی مجلس شوریٰ کرتی ہے۔ اس کے صدر راشد نسیم اور دیگر منتخب اراکین میں بلال قدرت بٹ، سردار ظفر حسین، ڈاکٹر عطاءالرحمن اور انجینئیر اخلاق احمد شامل ہیں۔