اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر
.
وہ اللہ وہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ چھپی اور کھلی ہر بات کو جاننے والا ہے۔ وہی ہے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے۔
( سورۃ الحشر - آیت 22 )
.
#عینی#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ🌺
#صـبح_بخـیر 🌸
.
اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارا پروردگار لوگوں پر بہت فضل کرنے والا ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔
.
( سورہ النمل : آیت 73 )
.
#عینی@0Ain1#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ