قطرہ،قطرہ دریا بنتا ہے ۔۔ آپ کا دیا چھوٹے سے چھوٹا عطیہ بھی کسی کے لیے بہت اہم ہوسکتا ہے ۔۔ آئیں مل کر زندگی کی امید جگائیں ۔۔ متاثرین سیلاب کی ہمت بڑھائیں
#فلڈ_ریلیف_پاک_فضائیہ
Reporter " You Said you will play on it how will you defend it"
Imran Khan “I Havent Even Started Playing Yet On This”
#AudioLeaks Islamabad High Court Imran Riaz Khan #سائفر_کی_بتی_بنا_لو
This is the new reality for our kids who are just trying to learn and live another day!
There was an incident at Heights High School in Houston Texas and SWAT is going classroom to classroom
اندرون سندھ سیلاب سے تباہی،پاک فضائیہ متاثرین کی مدد کرنے میں پیش پیش،ہالا،مٹیاری،لہار،ماچھی کے علاقوں میں راشن،تیار کھانے کے پیکٹس اور پینے کا صاف پانی تقسیم کیا گیا
#PAF_FloodRelief
پاک فضائیہ کے شاہینوں کی مسلسل پروازیں،سندھ،بلوچستان،جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچانے کا عمل مسلسل جاری ہے
#PAF_FloodRelief
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی فلڈ ریلیف اقدامات کی براہ راست نگرانی،، تمام بیسز کو مقامی سول حکام کے ساتھ مل کر متاثرہ افراد کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دیں
#PAF_FloodRelief