ایک ہزار روپیہ یومیہ دیہاڑی لگانے والا رکشہ ڈرائیور تقریباً 4 لیٹر پیٹرول استمعال کرتا، ظلم کی انتہا دیکھیں کے 1000 روپے یومیہ کمانے والا حکومت کو روزانہ 380 روپے صرف پیٹرول میں ٹیکس دیتا جو سالانہ 1 لاکھ 38 ہزار بنتا
@FBRSpokesperson کی نالائقی میرے وطن کے غریبوں کا خون چوس رہی
310 پٹرول اور 324 ڈیزل تھا 17 جولائی جب روزانہ قیمتوں کے تعین کا فیصلہ ہوا
آج 349 پٹرول اور 374 ڈیزل ہو چکا ہے
40 روپے پٹرول 50 روپے ڈیزل بڑھ چکا
عوام کو خاموشی سے ٹیکا لگایا جا رہا ہے
سپریم کورٹ نے دو ہفتوں پر حکم دیا تھا اس پر بھی عمل درآمد نہیں ہوا،توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہوئی ہے لیکن 16 ستمبر کی تاریخ دینا ایک delay tactic ہے۔
قاسم و سلیمان
عاصم منیر جنا شاطر انسان ہے او وردی والا یا وردی تو بغیر والا صدر بنن دی غلطی نہی کرے گا، کیونکہ مشرف دا حال فوجی تاریخ دیکھ چکی،اس لئی اودھا پلان صاف واضع ہے کہ سیاسی راجواڑے ہی ختم کر دتے جان،اور اگر تسی ایہہ سمجھدے ہو کہ ایہہ سب عاصم منیر دا دماغ ہے؟
نہی ایہہ فوجی تھنک ٹینکاں دی پوری فوج اس وقت اینا منصوبیاں تے کم کر رہی اور عاصم منیر وی اونا دا فیس ہے باقی سب پس پردہ کم کر رہے۔
عمران خان وزیر اعظم نا بنتا تو ایک ملک گیر سیاسی جماعت کا سربراہ تو تھا ، وہ بھی نا ہوتا تو ایک بہت بڑا فلاحی ادارہ بنانے والا ، وہ بھی نا ہوتا تو ورلڈ کپ وننگ ٹیم کا کپتان ، وہ بھی نا ہوتا تو اپنے وقت کا بہترین آل راونڈر ، وہ بھی نا ہوتا تو جہاں بھی ہوتا تو جو بھی کرتا کمال ہوتا کمال کرتا۔ یا پھر وہ جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ اگر میں شوکت خانم بنا سکتا تھا ، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری نظر کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں اور فیکٹریاں بھی بنا سکتا تھا۔
دوسری طرف؟ ایک عہدہ ، ایک عہدہ ، ایک عہدہ نا اس سے آگے کچھ نا اس کے پیچھے کچھ۔ اس کی جگہ کوئی بھی چھکن ، ڈھکن ، چھپن آسکتا تھا ، ایسا ہی دھنیا پانجہ ، ایسا ہی ٹٹ پونجیا ، ایسا ہی پھدو پھنٹر۔
بڑی سادہ سی بات ہے.
جو وہ خان سے مانگتے ہیں خان نے انکو دینا نہی. اور خان جو ان سے مانگتا ہے وہ وہ دینے کے قابل ہی نہی. کیونکہ اس سے انکا قبضہ ٹوٹتا ہے.
لہٰذا ٹھنڈی ہواؤں اور کیک کھانے والوں سے پرہیز کریں. عوام کی انگڑائی اور قدرت کاروائی کا انتظار کریں
فرعون حکومت نے صرف 9 ماہ کے اندر غریب عوام کی جیب سے 12 کھرب روپے پٹرول ڈیزل پہ لیوی کی مد میں نکال لیا ہے.
آپ اندازہ کریں کس قدر ظالم ہیں یہ لوگ کہ انکے پیٹ ہی نہیں بھر رہے.
12 کھرب نکالا 30 ہزار ماہانہ کمانے والوں سے اور لاکھوں کمانے والوں کو پٹرول فری ہے...لعنت ہے ان پہ
آج بھی عمران خان سے بہنوں اور وکلاءکی ملاقات نہیں کرائی گئی۔ جبکہ آج ہی ہائیکورٹ نے عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنے کا فیصلہ بھی دیا ہے۔ اب آپ اندازہ لگائیں اس حکومت کی عقلمندی کا کہ جب ساری دنیا کی نظریں اس معاملے پرلگی ہیں یہ دھڑلے سے خود کو خود ہی جھوٹا ثابت کر رہے ہیں۔
🚨رات کو پلانٹس بند ہیں تو IPPs کی Available Capacity کہاں گئی؟ جس کے Capacity Charges عوام ہر ماہ ادا کرتے ہیں؟
اگر بجلی موجود نہیں تو ادائیگی کیوں؟ اور اگر ادائیگی ہو رہی ہے تو لوڈشیڈنگ کیوں؟ 🤔
لوڈ شیڈنگ کرکے بل کے بمب سے بچا رہے ہیں، گندم ایکسپورٹ کرکے آپ کے راشن کے پیسے بچا رہے ہیں، ہسپتال میں آگ اس لئے کہ آبادی زیادہ نہ بڑھے، پٹرول قلت اسلئے کہ حادثے زیادہ نہ ہو،۔۔بہت اچھے
سلمان بٹ کسی کو انٹرویو دے رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ سکائی نیوز پر کبھی فلسطین اور غزہ کا معاملہ نہیں چلا ، دو مختلف چیزیں ہیں، غزہ کا معاملے کا سپورٹس سے تعلق نہیں ہے لیکن عمران خان کا سپورٹس سے تعلق ہے، سکائی نیوز پر سلمان بٹ صاحب کی اپنی خبریں بھی بڑی چلتی رہیں ہیں جب 2010 میں وہ میچ فکسنگ میں پکڑے گئے تھے، اطہر کاظمی
عسکری پراپگنڈا ۔۔۔
"عمران خان دی بیوی نے بہت کرپشن کیتی"..
پہلے اینا نے تیر چلایا کہ عمران خان نے بہت کرپشن کیتی، جد عوام نے مسترد کر دتا فیر تیر چلایا عمران خان ٹھیک سی اودھی بیوی نے بہت کرپشن کیتی، جس دا رلیا ملیا تاثر دیکھ کے اسی بیانئیے نو ہجے تک چلاندے۔
اینا ایف اے پاس چراٹ دی جوٹھاں نے اج تک کسے کرپٹ نو جیل وچ جان دتا؟
کرپٹ تے کدی جیل ہی نہی گیا پاکستان وچ ۔