Time to upgrade. Shop Dell Tech Days and save big on the latest techTime to upgrade. Shop Dell Tech Days and save big on the latest techTime to upgrade. Shop Dell Tech Days and save big on the latest techTime to upgrade. Shop Dell Tech Days and save big on the latest techTime to upgrade. Shop Dell Tech Days and save big on the latest tech.
میں عمران خان ، اسد عمر ، عمران اسماعیل کا شکر گزار ہوں جنھوں نے مجھے یہاں تک پہنچایا، یہ پارٹی جمہوریت پسند ہے اور رہے گی۔۔
یہ الفاظ روتے ہوئے ادا کیے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا 💔
کپتان کی ہمدردیاں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں
یہ ٹویٹ انصاف ڈاکٹرز فارم کو خراج تحسین کے طور پر کی جا رہی ہے
کل مجھے 6.30 بجے قیصر کی کال آئی کے ہم وسیم وزیر کو PIMS ہسپتال لے کر آئے ہیں پر یہاں کچھ ٹریٹمنٹ نہیں دیا جارہا کافی وقت ہو گیا ہے
میری اگلی کال انصاف ڈاکٹرز فورم کے ایک عہدیدار کو تھی جو سب کے سب ایکٹو ہو گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے وسیم کی سرجری بھی ہوگئی۔۔
اب الحمد اللہ بھلا چنگا ہے باقی وقت لگے گا مکمل ریکورر ہونے میں آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت رہے گی