سر جی! یہ کوئی ایک آدھا منصوبہ نہیں جس کی آپ show مار رہے ہیں ۔۔۔کام کریں کام اتنا پیسہ جو کھا لیا ہے اُس کو نکالنے کا انتظام کریں 😡😠 https://t.co/SUtPXN4pa1
'' شہباز سپیڈ''
وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے دو روز قبل فورٹ منرو ( ڈیرہ غازی خان )میں کیڈٹ کالج کے قیام کا اعلان کیا اور اگلے روز کیڈٹ کالج کے قیام کے لئے پاک فضائیہ کے ساتھ معاہدہ کر لیا گیا۔
#ShehbazSpeed