🔴🔴🔴🔴عمران خان کا وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور پر مکمل اعتماد ہے ۔پارٹی کی قیادت علی امین گنڈا پور کے ساتھ ملکر چلے تمام معاملات میں علی امین کے ساتھ مشاورت کی جائے ۔۔عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو ۔
پولنگ باکسز اور presiding آفیسرز کو ہی اٹھا کر لے گئے۔۔۔ پی ٹی آئی امیدوار فاخر نشاط کا ن لیگ پر الزام ۔۔۔!
حلفیہ طور پر کہنے کو تیار ہوں کہ میں سمبڑیال کا ضمنی الیکشن جیتا ہوا تھا، ن لیگ کے لوگ جتھوں کی شکل میں آتے تھے اور ہمارے پولنگ ایجنٹس سمیت سپورٹرز کو مارتے تھے انکے سر پھاڑ دیتے تھے، اسکے بعد ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا اور پولنگ باکسز میں بوگس ووٹ ڈالے گئے، میں نے اعلان کیا کہ چلو اگر ن لگ نے پندرہ سے بیس ہزار بوگس ووٹ ڈال بھی لیے تو پھر بھی میں ہی جیت رہا ہوں، اس کے بعد ن لیگ کے لوگ دوبارہ آئے اور پولنگ باکسز اور پریذائیڈنگ آفیسرز کو ہی اٹھا کر لے گئے۔سمبڑیال الیکشن ہارنے والے پی ٹی آئی امیدوار فاخر نشاط گھمن کا انکشاف !
جو باتیں عمران خان کی بہنوں نے کی ہیں وہ سب کچھ بیرسٹر گوہر نے کیوں نہیں میڈیا کو بتائی؟
خود کو قائم مقام چیئرمین لکھنے کی بجائے خان کو چیئرمین کی جگہ اب پیٹرن ان چیف کا نام دے دیا گیا۔
صدقے تہاڈی فنکاریاں تے۔۔
عاصم منیر اور اسکے پٹواری سسرال کے پاس نا تو کوئی معاشی پلان ہے، اور ناہی ذرائع۔ تو اب اسرائیل کو تسلیم کرکے پرانے قرضے معاف اور نئے قرضے لینے کا چورن بیچا جارہا ہے!
“مجھے ہر بار ڈیل بھیجتے ہیں کہ دو سال کے لیے خاموش ہو جاؤ، 9 مئی پر معافی مانگ لو
مگر
میرا ہر بار یہی جواب ہوتا ہے کہ CCTV فوٹیج جس نے چرائی ہے 9 مئی کے بھی وہی ذمہ دار ہیں”۔
@ImranKhanPTI فرام اڈیالہ
3 جون 2025
70,70 کروڑ میں ایم این ایز خریدنے والے عمران خان اور اس کی بیوی پر توشہ خانہ کو چند ہزار یا چند لاکھ کے نقصان کا الزام لگاتے ہیں،عمران خان اور اس کی بیوی کو ہونے والی سزائیں،عدالتوں پر دھبہ ہیں،
محمود خان اچکزئی
کاظمی صاحب کہتے ہیں نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں دو دن جنگ کی پلاننگ کی ہو سکتا ہے انہوں نے گولے پھونکیں مار مار کر گرم کیے ہوں اور پھر ایئرفورس کو دیے ہوں کہ اب جا کر پھینکو ! اطہر کاظمی 🤣