پہلے پیرولیم قیمتوں میں اضافے کی لمبی چوڑی تجاویز سناؤ۔ پھر ان تجاویز سے قدرے کم اضافہ کرکے قوم پر احسان جتلاؤ۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت اب بھی عمران خان کے دور میں ہونیوالے اضافے تک نہیں پہنچی مگر سرکار نے عوام کی تباہی پھیر دی۔
سوری میں نے آپ کا ٹویٹ ابھی دیکھا کیونکہ میں نے ٹاوٹس اور موجودہ نظام کے حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس میوٹ کیے ہوئے ہیں ،
میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت میں یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف انہیں کو اٹھاتی ہے جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو ،
میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی بے گناہ کو نہیں اٹھاتی ،
میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اگر کسی کو اٹھاتی بھی ہے تو وہ ملک کی خاطر اٹھاتی ہے ،
میں اپنی اس جہالت پر کئی بار معافی مانگ چکا ہوں ،
عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ جا کر پریس کلب کے باہر موجود بلوچ لاپتہ افراد کی فیملیز سے بھی معافی مانگ چکا ہوں ،
یہ بھی اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ کسی ایجنسی سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کوئی مالی فائدہ نہیں لیا،
آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اگر سیاسی جماعت ملک کا نظام بدلنے کے لیے بنائی ہے تو اسٹیبلشمنٹ تو کبھی نہیں چاہتی کہ موجودہ نظام بدلے ،
وہ آپ کو اے آر وائی پر پروگرام اور ملک بھر میں تقریبات کیسے کرنے دے رہے ہیں؟؟؟
یہ وہی نسل ہے جو کربلا میں امام حسین کو باغی کہہ کر یزید کی فتح کے شادیانے بجاتی تھی اور قتل کا جواز اور تاویلیں گھڑتی تھی۔یہ وہی خون ہے جو کل خاندان رسالت کے خلاف جھوٹی کہانیاں بناتا تھا اور آج غلامان آل محمد کے خلاف۔ان کی ولدیت کے خانے میں کل یزید بن معاویہ کا نام تھا اور آج ٹرمپ اور نیتن یاہو کا۔
نہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی