محبّت پھول ہے جاناں،
کہو تو پھول بن جاؤں..
تمہاری زندگی کا ایک
حسین اصول بن جاؤں…
سنا ہے ریت پہ چل کے،
تم اکثر مہک جاتے ہو،
کہو تو اب کی بار میں،
زمین کی دھول بن جاؤں؟؟
بہت نایاب ہوتے ہیں،
جنہیں تم اپنا کہتے ہو...!
اجازت دو کہ میں بھی،
اس قدر انمول بن جاؤں
ہر لمحہ آپ کے ہونٹوں پہ مُسکان رہے
ہر غم سے آپ انجان رہیں
جن کے ساتھ آپ کی مہک اٹھے زندگی
ہمیشہ آپ کے ساتھ وہ انسان رہے ۔۔
Happy birthday @shamilanaeembut 😘