وہ لطیفہ یاد آگیا جِسمیں ایک عربی پاکستان گھومنے آیا اور ایک ہفتہ پاکستانی اسلام کا ورژن دیکھ کے اپنے دوست سے تاریخ بات کہی کہ
' یار کلمہ تے اسی وی پڑھیا اے ، پر قسمے تُسی تے پاغل ای ہو گئے او '
ان جاہلوں کو کون سمجھائے کہ عربی میں لکھی ہر چیز قرآن اور حدیث نہیں ہوتی.
وہاں کوئ بھی ایسا بندہ نہیں تھا جو اِن جاہلوں کو عربی حروف تہجی بتا سکتا. اس عورت کو چاہئیے ان بغیرتوں پے ہراسمنٹ کا کیس کرے
پنجابی بھارت میں اپنے حقوق کے لیئے احتجاج کر رہے ہیں ، پنجابی پاکستان میں اپنے مینڈیٹ پے پڑے ڈاکے کے لیئے احتجاج کر رہے ہیں.
میرا مشورہ ہے کہ اکٹھے ہو کے سرکاراں نوں لمے پا لوؤ .
ہہاہاہاہا عادل راجہ وزیرِ داخلہ 🤣🤣🤣😂
او مار اوئے ڈپٹی
، سِیٹاں پوریاں نئ ہوریاں پی.ٹی.آئ کولوں تے پلان چیک کرو... 😂 ، بیس آزاد تو وہی ہیں جنکو ن لیگ نے ٹکٹ نہیں دی سِیٹ ایڈجسٹمنٹ کےلیئے
عمران ریاض کی ہوئےگا ؟ وزیرِ مغلظات اور صدیق جان وزیرِ حشرات الارض.. 🤣😂🤣🤦
اہلِ یوتھ تین سے چار فیصد نتائج پے رس گُلے چوس کےاور ڈانس کر کے تھک کے سو گئے ہیں اور اب جب جاگ کے پورے نتائج دیکھیں گے تو انکا پِٹ سیاپہ قابلِ دید ہوگا.
اپن آلریڈی پاپ کارن اور ٹھنڈی کولا لے آیا ہے، مزا آئے گا چیخ چنگھاڑا سُنتے ہوئے. 😎 🍿 🍹
پنجابی یوتھیے اگر نواز شریف کو بھی ہرا دیں تو پٹھان یوتھیے اُنکو کریڈٹ نہیں دیں گے، پنجابی یوتھیے کو ہمیشہ شودر ہی سمجھیں گے.
پی.ٹی.آئ ایک نسل پرست اینٹی پنجاب پارٹی ہے. اس کے پیچھے ہلکان ہوتے ہوئے پنجابی یوتھیے اچھوت ہی رہیں گے.