یاد آئی نہ تمہیں فاطمہ صغریٰ ع بابا
کربلا جا کہ ہمیں بھول نہ جانا بابا
ہائے کس کس کا گلہ کس کی شکایت لکھوں
ہائے سب چھوڑ گئے مجھ کو اکیلا بابا
مکمل کلام :
https://t.co/FSwcx6WiHY
جسم کی پرورش روح کرتی ہے!
بغیر روح کے جسم اس قدر زلیل ہوتا ہے کہ اسے مٹی میں دفن کردیا جاتا ہے
جسم کی وسعت دو گز سے زیادہ نہیں لیکن روح کی پہنچ آسمانوں تک ہے.
رومی~
امام عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
میں ہی ہوں کہ جو زمین کو عدل سے پرُ کروں گا کہ جس طرح وہ ستم سے بھری ہوئی ہوگی۔
بحار الأنوار ، ج 52 ، ص 2
#ThePromisedSaviour#TheOnlyHope