Islam empowered women. There was no respect of women before Deen-e-Islam, women was only using material in society. But Islam gave high rank in every part of life. Solid example are Bibi Khadija who was a business woman. Bibi Ayesha who's witness was Allah himself
#WomensDay
حکومت اور اپوزیشن کے کچھ رہنماؤں نے عمران خان کو ریلیف دلوانے کے لیے اہم کردار ادا کیا، مگر ایک شخص ہے جو مانتا نہیں ہے۔ وہ کہتا ہے کہ ’میں نے نواز شریف نہیں بننا‘، سینئر صحافی حامد میر
@HamidMirPAK
جو کہتے ہیں آواز آنے والی ہے بین ہٹنے والا ہے سیٹنگ ہو گئی ہے ان عقل کے اندھوں کے نام، آخر بین لگا کیوں تھا کیا محرکات تھے، بدمعاشی غنڈہ گردی دھونس دھمکی جلاؤ گھیراؤ مار دھاڑ قتل و غارت.
"وہ دن ھوا ہوئے...! "
وہ بھی دن تھے جب صحافت میں نصرت جاوید جیسے لوگ ہوا کرتے تھے، جو کالے کو کالا کہنے کی جرأت رکھتے تھے۔
پھر یوں ہوا کہ صحافت مالکوں اور میروں کے حوالے ہو گئی۔ اب صورتحال یہ ہے کہ یہی مالک اور میر صاحبان کراچی کے وہ دن بھول چکے ہیں، اور اب کراچی کو صوبہ بنانے کے حامی ہیں۔
انہیں کالے کو سفید اور سفید کو کالا کہنے میں بھی کوئی شرمندگی محسوس نہیں ہوتی۔
(اشفاق آذر)
#SindhIsOne
#Journalist #Journalism
#HamidMir #NusratJaved #MohammadMalik
@HamidMirPAK@Matiullahjan919@MalickViews@javeednusrat@AzarAshfak
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6میں تشدد کا کیس،ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی سربراہی میں انکوائری مکمل، ایس ایچ او درخشاں سمیت متعدد پولیس اہلکاروں کی جانبداری اور غفلت کی نشاندہی ۔ ایس ایس پی کورنگی فدا حسین کے خلاف محکمانہ کارروائی کی بھی سفارش۔تفصیلات دیکھے
کراچی کے علاقےڈیفنس فیز 6 میں بہن بھائی پر تشدد کا کیس، ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے تصدیق کی ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والی خاتون ایس ایس پی کورنگی فدا حسین کی سالی، دوسری خاتون ان کی ساس اور لڑکا ان کا سالا ہے۔ تفصیلات دیکھیے
BREAKING 🔴
کیا یہ بات درست ہے کہ آپ کے پاس انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے وقت کم اور مقابلہ سخت ہے؟؟ عاصمہ شیرازی کا سوال
یہ بات درست ہے، آپ کہہ سکتے ہیں۔ بیرسٹر عقیل ملک کا اعتراف
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
@BrAqeelMalik
کراچی ڈیفنس میں خاتون پر چوری کا الزام لگا کر پولیس کی مدد سے تشدد کرنے والی فیملی ایس ایس پی کی رشتہ دار ہے, تشدد کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد چوری کی دفعات واپس لے لی گئی ہیں اور پولیس کا موقف بدل گیا ہے, نمائندہ جیو نیوز کاشف مشتاق
Police and federal intelligence agents arrested Syed Askari Abidi of Sipah-e-Muhammad in Karachi on Tuesday.
The CTD says the "most wanted" suspect was involved in the high-profile assassinations of Mufti Shamzai, Mufti Jameel, and Mufti Irshad.
سندھ پولیس میں افسران غنڈے اور بدمعاش بن گئے ہیں, ویڈیو دیکھیں
اس میں ایک خاتون ڈمپل سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ان محترمہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ محترمہ سندھ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کی سالی صاحبہ ہیں
#HaseebElahi#Karachi@SindhPoliceDMC@KarachiPolice_
گورنر سندھ کے عہدے پہ تعینات شخص جو وکیل بھی ہو ، بغیر کسی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے اتنا بڑا دعویٰ کیسے کرسکتا ہے ؟ آج جاری ہونیوالی رپورٹ میں بھی ایک ہی گولی لگنے کا ماھرین نے ذکر کیا ہے نہال ہاشمی نواز شریف کے نمائندے ہیں اب مناسب ہوگا کہ وہ اسے چار گولیاں ثابت بھی کریں، بہت حیرت ہے
کراچی کے علاقے منظور کالونی جونیجو ٹاؤن میں خواتین کے جھگڑے کے بعد موصوف اپنی غیرت کا اطہار کرتے ہوئے اسلحہ تھامے شخص کا نام ناصر محمود بتایا جا رہا ہے امید ہے کراچی پولیس جلد سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کر دے گی
@KarachiPolice_
یہ مشکوک شخص جِس کے پاس نہ تو کوئی کارڈ ہے اور نہ ہی کوئی شناخت کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی روانگی والے علاقے میں گاڑیوں کو لفٹر کے ذریعے اٹھانے کا کام کر رہا ہے اس کے ساتھ ٹریفک پولیس کا کوئی اہلکار نہیں ہے جب اس سے نام اور ادارے کا نام پوچھا گیا تو اس کے پاس کوئی جواب نہ تھا