Colonel Waibhav Anil Kale (retd) was working with UN in Gaza. One day he was murdered by the Israeli Forces IDF. IDF fired at UN vehicle which he was driving.
No Bollywood actor got time to tweet about him.
Bangladesh is richer than Pakistan. Its per capita is significantly more than Pakistan. Their economic indicators are far superior than us. Yet the Bangladesh PM travels in a commercial flight going to same place New York where our PM has gone in a private plane including a 3 day stopover for private reasons in London. Our money being spent on ayashi by our rulers
کل پندرہ سو لوگوں کی ریلی نکالی ڈھائی کروڑ کے شہر میں۔ آج پریس کانفرنس کرنے بیٹھ گئے ہیں کہ ریفرینڈم ہو گیا۔ یہ تو ضیا اور مشرف کا ریفرنڈم تھا۔
بانیا�� پاکستان سندھی تھے۔ قائد ٹھٹہ کے تھے۔ سندھ اسمبلی نے پاکستان کے ساتھ شمولیت کی پہلی قرارداد منظور کی۔ جی ایم سید بھی بانیوں میں تھے۔ لیاقت نے ان کو جیل میں ڈال دیا۔ اب پتہ نہیں قائد نے کھوٹے سکے کس کو کہا تھا
ہاؤسنگ سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں گیا۔ ایسا لگا جیسے پنچایت کی شوٹنگ پر آگیا ہوں۔ پردھان جی، بن راکس، پرھلاد، وکاس، سچیو جی، سارے کردار موجود۔۔۔ تو تو میں میں۔۔۔ ایک آدھ بار ہاتھا پائی کی کوشش۔۔۔
مزا آیا۔
قدیم دہلی میں خاص قسم کے مفت خورے بھانڈ ہوا کرتے تھے جو زرق برق لباس پہن کر طعام گاہوں میں لیموں لیکر جاتے اور لوگوں کو چکنے چپڑے لہجے میں بولتےحضور آپ کے کھانے پر ذرا لیموں نچوڑ دوں کہ لطف دوبالا ہوجاوے،اس امید پر کہ کھانے والا انکو بھی دعوت دے ڈالے، کامران خان بھی وہی بھانڈ ہے
This post is misleading and scientifically wrong. Water flowing into the sea is not being wasted; it is actually necessary for the environment.
When river water meets the sea, it keeps the ecosystem healthy. The Indus River Delta needs fresh water to keep mangrove trees alive, protect fish, and maintain nature's balance.
If we stop river water from reaching the sea, ocean salt water flows onto the land. This ruins farm soil, spoils underground drinking water, and harms local farming communities near the coast.
Big floods or high water flow only happen for a few days during monsoon rains. It is impossible to build dams big enough to catch every single drop of floodwater during these short periods.
ایم کیو ایم کے لیڈروں کو اگر ہماری میڈیا اور اسلام آباد سر پر نہ بھٹائیں تو ان کی باتیں آپ کو گلی کے چھوروں والی لگے گی ۔۔ایسے بی شرمی سے جھوٹی باتیں اور تاریخ بتاتیں ہیں ، تاریخ بھی شرما جاتی ہے۔
I think pakistan is not ready for more provinces yet.
Karachi needs a robust local gvt. Laws can be made to make that happen.
But tbh its a bit unfair to sindhis if you take away their capital. Its like taking lahore away from punjab
شاہ اویس نورانی صاحب کا تعلق نہ پیپلز پارٹی سے ہے نہ یہ سندھی قومپرست ہیں، یہ مولانا شاہ احمد نورانی کے صاحبزادے ہیں جو میرٹھ انڈیا سے ہجرت کر کے سندھ آئے۔ دھرتی کو اپن��یا، اب کراچی کو سندھ سے علیحدہ کرنے والوں کو للکار رہے ہیں، سندھ کے وارث اور سپوت بن کر ۔۔۔
وفاق میں بیٹھ کر ایک وزیر ٹی وی پر بکواس کر رہا تھا، سیالکوٹ کا ہے، کہنے لگا وفاق فیصلہ کرے گا سندھ کا۔ سندھ کی سرزمین کراچی سے مولانا شاہ احمد نورانی کا بیٹا تمہیں بتانا چاہتا ہے، سندھ ایک تھا، سندھ ایک ہے، اور سندھ انشاءاللہ ایک رہے گا، جو سندھ کی تقسیم کی بات کرے گا، ہم اس کے ساتھ کوئی مذاکرات، بات نہیں کریں گے، اپنے اہل سنت کے حقوق کی، انتظامی طور پر پوری جنگ لڑیں گے، مگر صوبے کی تقسیم نہیں کرنے دیں گے، اویس نورانی چشم و چراغ شاہ احمد نورانی!!!
سندھیوں میں شعور کہاں سے آیا۔ سندھی جاہل ہیں ۔ ہمیشہ یہ تبصرہ سنتے ہیں نا یہ حیدرآباد میں محکمہ ثقافت کی ایک لائبریری میں نشست حاصل کرنے کے لئے لگی لائن کی ویڈیو ہے ۔
چھوٹے یونٹس کی حمایت میں بولنے والوں ��ی خدمت میں عرض ہے کہ جیسے ملک چلایا جا رہا ہے، ملک بھر میں ہر گھر کا ایک ایک یونٹ بنا دیں، آپ سے ایک گھر بھی نہیں چلایا جائے گا۔
نااہلی کو چھوٹی چھوٹی ٹکڑیوں میں بانٹنے سے نااہلی ختم نہیں ہوتی، مزید "بنیادی" ہو جاتی ہے۔
خامیوں پر بالکل بات مت کرو۔
خوبیوں کو بڑھا چڑھا کر بیان کرو۔
ہر بات کمزوروں اور مظلوموں پر ڈالو۔
نسلی، مذہبی یا دیگر اقلیتی گروپوں کو گالیاں دو۔
ہر بات میں لمبی چوڑی بیرونی سازش تلاش کرو۔
امریکہ، یورپ، پاکستان، بھارت - ہر جگہ کے رائٹ وِنگ کے فاشسٹ پاگل بالکل ایک جیسے ہوتے ہیں۔
انتہائی دکھ کی خبر دس دن پہلے چائنہ سے گریجویشن ڈگری مکمل کرکے پاکستان واپسی اور آج دل کو دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی 💔🥺
مشہور ایکٹر عرفان خان مرحوم کا وہ قول یاد آگیا کہ ہم جیسوں کی باری آتی ہے تو موت آڑے آجاتی ہے،، سینیئر صحافی شاکر سولنگی نے تنگدستی میں بیٹے شیراز شاکر سولنگی کو چائنہ سے گریجوایشن کروائی ابھی دس دن پہلے پاکستان آیا آج خبر ملی کہ ہارٹ اٹیک سے جان بحق ہوئے، اللہ تعالی مغفرت عطا فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
الجزیرہ کو ذمہ دارانہ صحافت کی طرف آنا ہی ہوگا پہلے ہی اسرائیل میں بھی ذلیل ہوئے ہیں، اگر میعاری صحافت کرنی ہی ہے تو صرف گرین الیکٹرک بس پر رپورٹ کرے وہ بھی صرف لاہور شہر کی حد تک نمائندے کو چڑھائیں کہ یہ ہربنس پورہ آگیا، یہ گجومتہ آگیا، یہ پیکھے وال موڑ آگیا آگے اچھرہ ہے۔