امتحانی رول نمبر سلیپ کا بحران ختم کرو!**
**آن لائن رول نمبر سلیپ ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت دو!**
امتحانات سر پر ہوتے ہیں اور رول نمبر سلیپ کے لیے طلبہ ذلیل ہوتے ہیں۔ پورٹل کے ذریعے فوری ڈاؤنلوڈنگ ممکن بنائی جائے۔
#gcuf_affliated_Student_rights#AffliatedStudents@RanaSikandarH