صنعتی اور تجارتی رو��بط کو نئی وسعت دینے کے لیے فیصل آباد چنیوٹ شاہراہ کی دونوں سمتوں پر محیط 24 کلومیٹر طویل تعمیرِ نو کا منصوبہ 10 ماہ کی ریکارڈ مدت میں پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ دو بڑے شہروں کی مسافتوں کو سمیٹ��ی یہ جدید گزرگاہ نہ صرف عوام کے لیے محفوظ اور پرسکون سفر کی ضامن بنے گی بلکہ خطے کی معاشی ترقی کو تیز تر کرتے ہوئے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔
صابر شاکر خان دور مین فخر سے بتاتے ہوئے کہ کیسے “ڈاکٹر” قمر باجوہ نے الیکشن 2018 مین maneuvering کی اور سیاست مین بھی انکا ڈاکٹرائن بھاری رہا آج یہ جمہوریت کے علمبردار
جب صابر شاکر اور عمران ریاض جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا اثاثہ تھے
جنوبی پنجاب کے زراعتی اور تجارتی منظرنامے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ملتان وہاڑی شاہراہ کے ساڑھے 93 کلومیٹر طویل حصے کو دو رویہ کرنے کا یہ معرکہ 14 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ طویل سفری صعوبتوں اور حادثات کا مستقل ازالہ کرتی یہ وسیع گزرگاہ اب علاقائی معیشت کو نئی جلا بخشنے، زرعی اجناس کی مارکیٹوں تک ترسیل کو تیز کرنے اور عوامی زن��گی میں پائیدار آسانیاں لانے کے لیے تیار ہے۔
To so-called liberal PTI supporters, especially women: your party PTI often supports extremist mindsets. If such people come to power, it will affect you as well. Think carefully and speak responsibly. Vote for progressive Pakistsns! 🇵🇰
https://t.co/vYymX1Xyfa
پاکستان کے حق میں چھوٹی سے ہی سہی کوئی اچھی خبر آجائے تو ہم جیسے لوگ خوش ہوتے ہیں کہ اپنے وطن کی بات ہو رہی ہے۔ وہی ایک ایسا مائنڈ سیٹ بھی ہے جو ایک اذیت اور کرب ��یں مبتلا ہو جاتا ہے کہ یہ ہوا ہی کیوں ہے۔
By I me myself, 2 ways to be by yr self, Alone and Lonely, Alone is by choice n lonely when nobody wants to be with u….. Ab iske aage you Figure out what you need to do
سنیے مسلم لیگ ن عوام کی خدمت کے لئے Best ترقیاتی منصوبہ کتنے کم قیمت میں بناتی ہے ۔
PMLN لاہور BRT کی لاگت تھی 1.25 ارب فی کلومیٹر
PTI پشاور BRT کی لاگت تھی 2.50 ارب فی کلومیٹر
PMLN نے کراچی میں گریں لائن بنائی 1.7 ارب
اور
PPP نے ریڈ لائن بنائی 8.5 ارب فی کلومیٹر
PMLn اب گوجرانوالہ میں 2.5 ارب فی کلومیٹر بنا رہی ہے
ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتیں گی؟ 🥰
ڈیرہ غازی خان میں بھی ٹریفک کے بہت زیادہ مسائل ہیں یہاں کے سیاستدان تھوڑے سست ہیں لیکن ہمیں آپکی سپیڈ چاہیے 😍 یہاں پہ بھی ایسی شاہکار بنائیں 🥰❤️ بلوچ سرائیکی عوام ایک کٹورا پانی کی قیمت سو سال وفا سے ادا کرتی ہے۔ آپکے منتظر ہیں
@MaryamNSharif