ایک منتخب وزیر اعلیٰ کا راستہ روکنا غداری ہے!
اسلام آباد پولیس ریاست سے غداری کے مرتکب ہوئے ہیں, وزیر اعلیٰ کا راستہ روکنا آئین قانون کے خلاف ہے,
اسلام آباد پولیس کے ایک ایک اہلکار پر آرٹیکل 6 لگےگا!!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
خان صاحب نے اسلام آباد جلسہ میں قوم کو بتا دیا تھا کہ ایک سازش ہو رہی ہے میری حکومت گرانے کے لیے آج پوری دنیا کے سامنے یہ بات سچ ثابت ہو گی
#سائفر_ایک_حقیقت
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق جنرل سیکرٹری انصاف ی��تھ ونگ ملتان حافظ عدنان خان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ 13 مئی کو صبح 7:30 بجے عام خاص باغ دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ہمارے پیارے بھائی حافظ عدنان خان کو بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں ، نماز جنازہ مورخہ 13 مئی بروز بدھ صبح 7:30 بجے عام خاص باغ دولت گیٹ ملتان میں ادا کیا جائے گی ۔۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ ۔۔
ملتان کا کارکن عدنان خان، جس نے ہر مشکل وقت میں تحریکِ انصاف کا بھرپور ساتھ دیا، کئی بار گرفتاریوں کا سامنا کیا، خصوصاً 9 مئی کے بعد بے شمار مشکلات اور اذیتیں برداشت کیں، شدید علالت کے باعث اب اس دنیا میں نہیں رہا ۔ انا للہ وانا انا الیہ راجعون۔