@Hussnain_Tweets Beti ki paidaish. Subhanallah kisi dekho ho ya na dekho ho. Men to bantoon ga mithai.♥️ or duniya sy kahonga rehmat agaii hai Mashallah sy.🌹
پاکستانی یونیورسٹی کے طلبہ کے سامنے غیر ملکی سیاح پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے لیکن جواب میں طالبعلم کہتا ہے پاکستان نہیں بالکہ افغانستان زندہ باد۔
طلبہ خود کو پہلے پشتون پھر مسلمان قرار دیتے ہیں لیکن پاکستانی شناخت سے انکاری ہیں۔ سوات کو افغانستان کا حصہ قرار دیتے ہیں۔
پاکستان سے اتنی نفرت کے باوجود یہ پاکستان میں کیوں ہیں اور حکومت کدھر سوئی ہوئی ہے؟
چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ جب ہنستے ہیں تو ان کے چہرے سے نور جھلکتا ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اللہ کے پسندیدہ ترین بندوں میں سے ہوں گے۔
اس طرح انٹرویو خریدے جاتے ہیں۔
عاصم منیر سخت قسم کا اسلامک ریڈیکل کنزرویٹو ہے، جس نے اسلام کی وجہ سے ہندوستان پر حملہ کیا۔
دوسری طرف عمران خان ایک لبرل خیالات کا مالک ہے، جو ہندوستان کے ساتھ کبھی جنگ نہ کرتا۔
ویسٹ کو عمران خان کی ضرورت ہے۔
مگر بے شرم عورت سے پوچھا جائے کہ اس کے بھائی نے پاکستانیوں کو ریاست مدینہ کا منجن بھیجا۔
خدا کی لاٹھی بے آواز ہے، آج عمران خان کا انجام ہمارے سامنے ہے پہلی قوموں نے فرعون کا انجام بھی دیکھا تھا۔
جو لوگ کہتے ہیں عمران خان کے دور میں ظلم نہیں ہوا، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔