ایل پی جی کی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 304 روپے 12 پیسے مقرر ہوگئی
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 78روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیاہے
تقبل اللہ منا ومنکم صالح اللہ اعمال۔
آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو عید الفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک۔۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی ساری زندگی عید کی طرح خوشیوں سے بھردے۔ آمین۔
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مملکت میں عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ ہوگی، سعودی سپریم کورٹ کا باضابطہ اعلان
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو ہو گی ۔
سعودی سپریم کورٹ نے بیان جاری کردیا
کراچی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکا، گھر تباہ ہوگیا، کمسن بچی سمیت 4 افراد زخمی
شاہ فیصل کالونی نمبر 4 میں زور دار دھماکا ہوا جس کے باعث رہائشی عمارت متاثر ہوئی۔ حادثے کے ریسیکیو رضاکاروں نے جائے وقوعہ پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
ٹی 20 ورلڈکپ: ہیری بروک کی سنچری،پاکستان کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 164رنز بنائے۔جواب میں انگلینڈ نے پاکستان کا ہدف باآسانی 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
Ramazan Special Deal offer
12 Aalo Samosa
12 Chicken Samosa
12 crispy cheese Bread Roll
1100 me Pure deal Hain all Karachi Delivery
Delivery charges 200/
03151003265
کراچی: صدر کے قریب موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کیلیے آپریشن جاری ہے
کے ایم سی فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں اس وقت آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں، آگ پر قابو پانے کے لئے اسنارکل بھی منگوائی گئی ہے۔
سندھ حکومت نے 24 ستمبر کو 14 شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، چوبیس ستمبر کو بلدیاتی ضمنی انتخابات کے موقع پر سندھ کے چودہ اضلاع میں عام تعطیل ہو گی اطلاق گھوٹکی، سکھر، خیرپور، میرپورخاص، عمرکوٹ اور مٹیاری میں ہو گا، حیدرآباد، جامشورو، دادو، بدین اور ٹھٹھہ میں بھی عام تعطیل