ایسے لوگ واقعی قابلِ قدر ہیں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ خان صاحب کو صحت، سلامتی اور آسانیاں عطا فرمائے، اور اس بہن کے اس خلوص و دعا کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
آپ کی مستقل مزاجی اور خلوص کو دل سے سراہتی ہوں۔
سوشل میڈیا پر اصل خوبصورتی اُس وقت نظر آتی ہے جب انسان بغیر کسی لائکس، ویوز یا کمنٹس کی پروا کیے اپنا خلوص جاری رکھے۔
اس بہن کو میں روزانہ خان صاحب کے لیے صحت و سلامتی کی دعا کرتے ہوئے دیکھتی ہوں۔ نہ ویوز کی فکر، نہ کمنٹس کی، بس ایک دعا اور ایک مستقل خلوص۔
بینائی میں تکلیف ہے ! !
تنہائی کا شکار ہے !!
لیکن اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا !
اجتماعی دعا!
ٱللَّهُ نُورُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ !
یا اللہ!
عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا
آمین یا رب العالمین
بینائی میں تکلیف ہے ! !
تنہائی کا شکار ہے !!
لیکن اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا !
اجتماعی دعا!
ٱللَّهُ نُورُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ !
یا اللہ!
عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا
آمین یا رب العالمین