Watching cricket from last 25 years but I have never seen any Parchi of this size(in both merit and physique). 🤭 Even he Cannot PlaY Six Balls Of a Good Bowler😡
ہم کو ملی ہیں آج یہ گھڑیاں نصیب سے...!!😘
جی بھر کے دیکھ لیجئے ہم کو قریب سے...😔
آنکھوں سے پھر پیار کی یہ برسات ہو نہ ہو👀
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو...!🤐
#LeGeND
@iqrarulhassan بہت اچھا لگا مجھے آپ نے جو بھی کیا اس بے غیرت انسان کے ساتھ.
سلام ہے آپ جیسے قوم کہ نوجوان کو❤
اور بہت افسوس کی بات ہے کہ کچھ لوگ وجہ جانے بغیر آپ کے کردار پر انگلی اٹھا رہے.
#Respectforiqrarulhassan
A GreAT Man🥰❤
خالق کے بعد جس نے مجھے مکمل کر دیا...!!!
اہل جہاں سنو! وہ میری ماں ہے...!!!🥰❤
#MothersDay#LoveYouMama
آپ جیئں ہزاروں سال🙂
ہر سال کے دن ہوں دس ہزار💙
#EverYday is Mother's DaY
پاکستانی دوکانداروں کا عیدالفطر تک تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان.
اور پولیس کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ 😂🤣😅
#PAKISTANLOCKDown#Punjablockdown
🤣😂🤣😂😅
"شکوہ"
آج تم نے ایک معصوم دل توڑا ہے اور اس دل ٹوٹنے کی گونج تمہیں اب عمر بھر سنائی دیتی رہے گی...!
"جواب شکوہ"
تم نے مجھے دکھ دیا ہے تو اب تم بھی صدا خوشی کو ترسو گی. تمہارے بھی گھاو پر اب مرہم رکھنے والا کوئی نا ہوگا ...!
#khudaAurMuhabbat3
episoDe#13 HeARTToucHinG words💔
دست غربت میں مسافر کو وطن یاد آیا...!!!
کر چلے دفن تو یاروں کو کفن یاد آیا...!!!
#feeling_missing
افطاری میں سب کچھ تھا، سوائے ابو کے...!!!
😭😭
اللہ تعالی بابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین یا ربالعالمین