شہید امام خامنہ ای رح کی وہ پیشگوئی جو انکی دیگر کئی پیشگوئیوں کیطرح سو فیصد درست ثابت ہوئی۔۔۔۔
ہمارے سپریم لیڈرِ شہید نے اپنی شہادت سے پہلے ہم سب کے ساتھ ایک اہم نشست کی تھی۔۔
انہوں نے نہایت پُراعتماد لہجے میں فرمایا تھا کہ
" آنے والی اس جنگ میں ہم میں سے بہت سے رہنما، حتیٰ کہ وہ خود بھی، شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوں گے، لیکن آخرکار ایران دنیا بھر میں ایک مضبوط اور ناقابلِ نظرانداز طاقت کے طور پر تسلیم کیا جائے گا
انہوں نے ہمیں سمجھایا تھا کہ کوئی بھی عظیم کامیابی آسانی سے حاصل نہیں ہوتی، اس کے لیے بڑی قربانیاں دینا پڑتی ہیں "
اس وقت ہم نے اس بات کو ہلکے میں لیا اور مسکرا دیے، مگر آج حالات کو دیکھ کر ہمیں ان کے ہر لفظ کی گہرائی اور حقیقت کا احساس ہو رہا ہے۔۔۔۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی ۔۔🇮🇷
🚨"یہ ایک ایرانی بزرگ کا گھر ہے جو اسرائیلی/امریکی بمباری میں مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ اس کے باوجود جب ایک راہگیر نقصان کی ویڈیو بنانے آیا، تو انہوں نے اسے اندر آنے کی دعوت دی اور اصرار کیا کہ وہ فریج میں موجود کچھ پھل پیش کریں.
حیران کن بات یہ ہے کہ سب کچھ چھن جانے کے باوجود وہ مہمان کو کھانے کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ بہت بڑی مہمان نوازی کی مثال ہے۔"
In intensive talks at highest level in 47 years, Iran engaged with U.S in good faith to end war.
But when just inches away from "Islamabad MoU", we encountered maximalism, shifting goalposts, and blockade.
Zero lessons earned
Good will begets good will.
Enmity begets enmity.
🚨"یہ ظالم و جابر اس طرح نفسیاتی تشدد کا حصہ بناتے ہیں کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی یرغمالی شاذی ابو سیدو کو بتایا کہ اس کا خاندان اور بچے بمباری میں شہید ہو گئے ہیں۔
وہ اُس وقت شدید صدمے میں آ گیا جب رہائی کے بعد اسے معلوم ہوا کہ اس کا خاندان زندہ ہے اور محفوظ ہے خصوصاً جب وہ اپنی چھوٹی بچی سے ملا۔"💔
@JimmyVirkk بھائی دل کو ایک دھڑکہ لگا ہے کہیں امریکہ اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے ایٹم بم نہ پھینک دے اللہ تعالٰی تمام ایرانی قوم کو امریکہ اور اسرائیلی سازشوں سے محفوظ رکھے آمین
If you think IPhone is safe, then here is a twist
Israel agents unlocked CNN Turkish reporter's IPhone without entering password & blocked cameras with tape after verifying it in Tel Aviv
Nothing is safe 🤐
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
اللّه تعالٰی نے امام خامنائی کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں روزے کی حالت میں شہادت نصیب فرمائی۔
آنکھ اشکبار ہے، دل غم سے بوجھل ہے کہ حضرت علی کرم اللّه وجہہ کا ایک اور بہادر بیٹا باطل قوتوں سے لڑتا لڑتا اگلے جہان چلا گیا لیکن وہیں یہ حوصلہ بھی ہے کہ ہمیشہ باقی تو صرف اللّه کی ذات نے رہنا ہے۔
قابل نفرت باطل قوتوں کا انجام بھی دنیا دیکھے گی انشاءﷲ۔ کتنے ہی اور خامنائی ابھی باطل قوتوں سے لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ ایران نے دنیا کو دکھا دیا کہ جہاد کہتے کسے ہیں۔ ماشاءﷲ۔ ✌️