السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🤍
صبح بخیر!
﴿وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ﴾
“اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔”
(سورۃ الطلاق: 3)
اللہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے خیر، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔ ❤️
جب تک پولیس اور امن کمیٹیوں کا حلیہ الگ نہیں ہوگا، عوام کیسے پہچانے گی کہ سامنے آنے والا محافظ ہے یا دہشت گرد؟ ہم ان غیر واضح کمیٹیوں کو تسلیم نہیں کرتے۔ حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ
#امن_دشمن_کمیٹیاں
مستونگ کے حوالے سے سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے جعلی اعداد و شمار پھیلانا محض پروپیگنڈا ہے۔ سنسنی خیز سرخیاں اور ری سائیکل شدہ مناظر زمینی حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتے۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
جھوٹی خبریں اور جعلی اکاؤنٹس کسی بھی معاشرے میں انتشار پیدا کرنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ سرانان کے متعلق پھیلائی جانے والی خبر کی حقیقت جاننے کے لیے صرف مستند اور قابلِ اعتماد ذرائع پر انحصار کیا جائے۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی اقدامات عوامی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔ بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشیٹو ترقی کے سفر کو مزید آگے بڑھا رہا ہے۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
ترقی کا سفر اسی وقت مضبوط ہوتا ہے جب اس کے ثمرات دور دراز علاقوں تک پہنچیں۔ BSDI کے تحت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جاری منصوبے عوامی سہولیات اور علاقائی ترقی کے لیے اہم قدم ہیں۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
مستونگ کے حوالے سے 13 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ اگر غلط ہے تو یہ محض ایک جعلی بیانیہ نہیں بلکہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سچ، ذمہ دارانہ رپورٹنگ اور مصدقہ معلومات ہی مؤثر جواب ہیں۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
برسوں سے جبری گمشدگی کے بیانیے پر بحث جاری ہے، مگر یہ سوال بھی اہم ہے کہ بعض افراد بعد میں مسلح اور دہشت گرد گروہوں کے ساتھ کیوں نظر آتے ہیں؟ ہر معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں تاکہ حقائق اور پروپیگنڈے میں فرق واضح ہو سکے۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقی کا عمل تیز کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ موسیٰ خیل میں BSDI کے تحت جاری ترقیاتی سرگرمیاں عوام کو بہتر سہولیات اور نئے مواقع فراہم کرنے کی جانب مثبت قدم ہیں۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
دورافتادہ علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی ایک اہم عوامی خدمت ہے۔ بادرہ، ضلع سبی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے فری میڈیکل کیمپ کے دوران 139 افراد کو مفت طبی معائنہ اور ادویات کی سہولت فراہم کی گئی۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
ضلع سبی میں عوام کی راحت کے لیے ایف سی بلوچستان نارتھ کے قائم کردہ خدمت مراکز مسلسل متحرک ہیں۔ جہاں سفر کرنے والوں اور مقامی لوگوں کو طبی سہولیات کے ساتھ پینے کے لیے ٹھنڈے مشروبات بھی فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ گرمی کی شدت میں شہریوں کو ریلیف مل سکے۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan #BYCTerrorFactory
قلعہ سیف اللہ میں ایف سی نارتھ کا قائل قدر فلاحی کام، ضلع میں قائم خدمت مرکز پر 25 مقامی باشندوں کو مفت علاج، بنیادی ادویات اور پینے کا صاف پانی مہیا کیا گیا۔ عوام کی دیکھ بھال اور صحت کی فوری فراہمی کے لیے یہ کاوشیں جاری رہیں گی۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشیٹو کے ذریعے مختلف اضلاع کی سدھار کا کام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد خطے کے عوام کی زندگیوں میں بہتری لانا اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے ضلع سبی کے سبی ٹول پلازہ اور جہانگیر پوسٹ پر قائم خدمت مراکز کے ذریعے 60 افراد کو فوری طبی مدد اور مشروبات فراہم کیے گئے۔ مقامی شہریوں نے بروقت امداد ملنے پر ایف سی کا شکریہ ادا کیا۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
ضلع بارکھان میں ایف سی بلوچستان نارتھ کے حکام نے محکمہ آبپاشی کے نمائندوں اور علاقائی معززین سے اہم ملاقات کی۔ اس دوران علاقے کی ترقی، عوامی مسائل کی نشاندہی اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر سیرحاصل گفتگو ہوئی۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
ایف سی بلوچستان نارتھ نے قلعہ سیف اللہ کے دور افتادہ علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ کے دوران 13 مقامی افراد کا تفصیل سے معائنہ کیا گیا اور ان میں ضروری ادویات بالکل مفت تقسیم کی گئیں۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
عوام کا اعتماد اور ایف سی کا عزم، سبی میں قائم خدمت مراکز نے 60 مقامی باشندوں کو مفت علاج اور مشروبات فراہم کرکے سکون پہنچایا۔ بنیادی صحت کی بروقت سہولیات پر مقامی ابادی نے ایف سی نارتھ کے اس انسانی جذبے کو دل سے سراہا۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
ترقی و خوشحالی کا ایک نیا سفر، بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع میں فلاحی و تعمیراتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، جس سے مقامی لوگوں کو بہترین بنیادی سہولیات میسر آئیں گی۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
کالعدم بھارتی ایجنسیاں بلوچ نوجوانوں کو ریاست کے خلاف اکسانے میں مصروف۔
بلوچستان کی تاریخ توڑ مروڑ کر پیش کر کے جذبات بھڑکانا اور شدت پسندی کی طرف دھکیلنا ان کا مقصد ہے۔
نوجوان تعلیم، روزگار اور ترقی کے راستے سے نہ بھٹکیں۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
یہ دہشت گرد تنظیمیں عوام کی جان و مال کی دشمن ہیں۔ کبھی سڑکیں توڑتی ہیں، کبھی تاجروں اور مزدوروں کو نشانہ بناتی ہیں۔
مقصد صرف ایک: بلوچستان کی ترقی کو روکنا۔
جو قوم کا امن اور روزگار چھینے وہ محافظ نہیں، تباہی کا علمبردار ہے۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory
ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ضلع سبی کے دورافتادہ گاؤں بادرہ، بابر کچھ میں فری میڈیکل کیمپ لگایا۔
139 مرد،خواتین اور بچوں کا مفت معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔
مقامی افراد نے بنیادی صحت کی سہولت فراہم کرنے پر ایف سی کا شکریہ ادا کیا۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory