شب بخیر۔💗
اللہ تعالیٰ آپ کی رات کو رحمت، سکون اور محفوظ نیند سے بھر دے۔ آمین۔
﴿وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ﴾
“اور جو اللہ پر بھروسہ کرے، تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔” (سورۃ الطلاق 65:3)
GoodNight
@LoveBirdh0 وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی خاص رحمت، کامل حفاظت، بے حساب رزق، دائمی خوشیاں، قلبی سکون، ہر امتحان میں کامیابی، ہر جائز دعا کی قبولیت، نیک ساتھی، اور بہترین انجام عطا فرمائے
آمین یارب العالمین