سوچتے ہیں تیرے پاس آکر🤭
کیسے روشن اپنی ذات کریں💘
چاند سا چہرہ جھیل سی آنکھیں🔥
سمجھ میں نہیں آتا 👨❤️👨
تجھ کو دیکھیں 🤦👀
کہ تجھ سے بات کریں کریں۔👩❤️👨
مجھ سے مل کرتیرے چہرے پر اجالے پڑ جائیں 💛
شہر کے لوگ ہمیں دیکھ کے کالے پڑ جائیں🔥
میں رہوں چپ تو سبھی چیخ پڑیں وحشت سے🤨
میں اگر بات کروں تو ہونٹوں پہ تالے پڑ جائیں❤️
#اردو_شاعری 💟
ہم بصد ناز دل و جاں میں بسائے بھی گئے
پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے
ہم سے روٹھا بھی گیا ہم کو منایا بھی گیا
پھر سبھی نقش تعلق کے مٹائے بھی گئے.
#AMAs#UrduPoetry
صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اڑاتے ہوئے!!
میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے،
پھر اس کے بعد زمانے نے روند ڈالا مجھے
میں گر پڑا تھا کسی اور کو اٹھاتے ہوئے،
کہانی ختم ہوئی اور ای��ے ختم ہوئی🥀
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے 💔
#اردو_ادب
دھوپ پڑے اس پر تو تم بادل بن جانا 🥀
اب وہ ملنے آئے تو اس کو گھر ٹھہرانا ✨
تم کو دور سے دیکھتے دیکھتے گزر رہی ہے,
مر جانا پر کسی غریب کے کام نہ آنا 💔
#اردو_ادب
تیرے اپنے تیری کرنوں کو ترستے ہیں یہاں🥀
تو یہ کن گلیوں میں میں کن لوگوں میں جا روشن ہوا۔۔۔۔۔!!
میں نے پوچھا تھا کہ مجھ جیسا بھی کوئی اور ہے۔۔۔۔۔،
دور جنگل میں کوئی ایک مقبرہ روشن ہوا 💔۔۔۔۔۔!!!
#اردو_شاعری
چلے آؤ ہم آپ کا انتظار کرتے ہیں 🥺
یہ وہ گناہ ہے جو ہم بار بار کرتے ہیں💔
جلا کر اس دل میں حسرتوں کے چراغ 🥀
ہم آپ کے آنے کا انتظار کرتے ہیں 💞
#اردو_شاعری
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑای ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے،
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے،
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے۔
#اردوادب