امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح کراچی ضلع کیماڑی میں بھی مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال۔
بنارس، میٹروول، بلدیہ، شیرشاہ، سعید آباد، پاک کالونی اتحاد ٹاؤن میں تمام مارکیٹیں بند ٹرانسپورٹرز نے بھی آج ٹرانسپورٹ بند رکھی ہے۔
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
سید منور حسن کی صاحبزادی کی شادی تھی اس وقت وہ امیر جماعت تھے شادی میں بیش قیمتی تحفے تحائف ملے لیکن سید منور حسن نے 55 لاکھ مالیت کے وہ تمام تحائف جماعت کے بیت المال میں جمع کرادئے کیوں کہ ان کا گمان تھا یہ تحائف ان کو امیر جماعت ہونے کی وجہ سے دئے گئے ہیں ۔
حالانکہ ان کی زاتی شخصیت ایسی تھی کہ وہ امیر جماعت نہ بھی ہوتے تو بھی ان کو تحائف ملنے ہی تھے ۔ لیکن اپنے عہدے کی ذمہ داری کا احساس ایسا تھا کہ انہوں نے کسی تحفے کو زاتی تحفے میں شمار نہ کیا ۔
آج لوگ توشہ خانہ توشہ خانہ کر تو رہے ہیں لیکن پھر بھی ایسے لوگوں کو منتخب نہیں کرتے جن کی امانت و دیانت کی گواہی مخالفین بھی دیتے ہیں ۔ آج جب تمام پارٹیوں کے لیڈران کے نام توشہ خانہ میں آرہے ہیں تو پختونخواہ میں وزارت خزانہ اور بلدیات رکھنے والی جماعت اسلامی ہو یا مرکز و صوبے میں درجنوں وزارتیں رکھنے والی جمیعت علمائے اسلام ، ان کے کسی ایک فرد کا نام بھی نہیں ہے۔یہی تفریق ہے سیاسی پارٹیوں اور مذہبی جماعتوں کے لوگوں میں۔
Conservative Islam is not Islam.
Extremist Islam is not Islam.
Liberal Islam is not Islam.
Feminist Islam is not Islam.
Red-Pill Islam is not Islam.
Secular Islam is not Islam.
Socialist Islam is not Islam.
Communist Islam is not Islam.
Only Islam is Islam ❤️
I salute the bravery of the Rangers, Police and other law enforcement agencies for making the Karachi Police Office free from attackers.
#Karachi#KPOAttack#KarachiPolice