Wishing a special Eid Mubarak to Kashmiris in IOJK, and admiration for their patience and courage during the inhumane lockdown and continuing oppression by Indian Occupation forces.
بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ پوری اسلامی دنیا ایک ہی دن عید منائے، کل ایک طویل عرصے بعد سعودی عرب، ایران، ترکی، ملائیشیا، اینڈونیشیا، پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی دن یعنی 24 مئ کو عید منائیں گے۔ #HappyEid
کل سے کافی لوگ شاہد آفریدی کی اس تصویر پہ لکھ رہے ہیں کہ نیا وزیراعظم تیار کیا جا رہا ھے یہ فوج کا نیا پروڈکٹ ھے یہ اگلا عمران خان ھو گا.. یار یہ کیسے ھو سکتا ھے اس نے تو ورلڈکپ نہیں جیتا تھا... ہاں T20 ورلڈکپ جیتا تھا کسی صوبے کا وزیراعلیٰ بن سکتا ھے