خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں، اپنی نیــت اور فطـرت میں بھی پیدا کریں تاکہ آپ لوگوں کے عیب نہیں
ان کی خوبیاں دیکھ پائیں
اپنے دل کو مضبوط کریں اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنـا چھـوڑ دیں کہ وہ آپ کی بات کو سمجھـے گا۔ اور ویسے بھی ہر بات ہر ایک کـے لئے نہیں ہوتـی۔