You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
@Miannasirch@UBLDigital@UBL@UBLSmartSavings ان کے ناقص سسٹم اس میں ان کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں رہتا کہ کوئی چیز کہاں گئی کیا سین ہوا کچھ نہیں پتہ انکو۔
میرے 72 ہزار روپے انہوں نے غائب کیے ہوئے ہیں، جب کیس لگایا تو کہتے اپ نے نہیں دیے، بعد میں مان گئے پر غائب ہے ابھی تک واپسی نہیں کی گئی۔
پی ٹی آئی والے میرے بھائی ہیں اور پی ٹی آئی کی خواتین میری بہنیں ہیں ماضی میں بہت غلطیاں ہوئی چاہیے وہ جان کر یا پھر غلط فہمی کی وجہ سے جسپر میں سب سے کھلے دل سے معافی مانگتا ہوں
امید ہے میرے بہنوں اور بھائیوں کا ظرف وسیع ہے وہ معافی قبول کرلیں گے 🥹💔
You know what I'm REALLY tired of? A Michigan man having to answer religious questions. There's ALWAYS something or someone behind the questions that we don't know about.
That's a FACT.
How bout when he's running for FEDERAL office you ask your loaded middle east questions?
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights https://t.co/08wz7YdqX2
WAF rules updated to block PHP RCE attacks discovered during the recent CTF challenge. Your apps are now hardened against CVE-2026-109618, CVE-2026-109619, and CVE-2026-115560.
https://t.co/hsXzSv4sWX
سالار کہہ رہا ہے 🚨
کہ میں نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ "جہاں وسائل، وہاں مسائل"۔ تو ڈی جی صاحب نے جواب دیا کہ سعودی عرب میں بھی تو وسائل ہیں، وہاں بدامنی کیوں نہیں ہے؟
میں نے جواب دیا کہ یا تو وہاں کا چوکیدار وفادار ہے، یا پھر ہمارے چوکیدار میں کوئی مسئلہ ہے۔ اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں یا سعودی عرب کے؟ میں آپ سے پاکستان کے بارے میں پوچھ رہا ہوں اور آپ سعودی عرب کا بتا رہے ہیں۔
Pakistan: TV anchor Iqrarul Hassan, seized from his Lahore home at 3am, is jailed under the PECA cyber law over posts on governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa. Branding dissent as cyberterrorism is how a military-run state silences the press. #HumanRights https://t.co/ww9YPc1wNZ
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔
جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
#ReleaseImranKhan
بلوچستان کے وزیراعلی کا اسمبلی میں FWO کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے بیان پہلے میڈیا کو کوریج دینے سے روکا گیا اور پھر کالے چینل کو باقاعدہ FWO کے حق میں کیمپین چلانے کے لیے پلانٹڈ عوامی رائے لینے پر لگا دیا گیا۔۔
کیا ملک پر قابض رجیم کے اثاثے پاکستان سے زیادہ اہم ہیں؟ جب FWO کی کارکردگی پر انگلی اٹھی تو اصولاً اس کے خلاف انکوائری کھل جانی چاہئے تھی لیکن نہیں الٹا اس کے حق میں paid کیمپین شروع کروا دی گئی۔ جہاں جہاں ان کے ذاتی مفادات ہیں اس طرف اٹھنے والی انگلی انہیں برداشت نہ اس کے خلاف بات یہ سننا چاہتے ہیں۔
کل تک گورنر راج اور ایمرجنسی کی خوشی میں مٹھائیاں بانٹنے والے آج سرِ بازار رو رہے ہیں،
تیرہ سال صوبائی حکومت نے غربت کے پیشِ نظر انہیں سرکاری زمین پر کاروبار، بغیر پرمٹ رکشے اور ٹریفک میں نرمی کی چھوٹ دے کر ان کی عادت خراب کی تھی تاکہ روزی کما سکیں، اور یہ ٹولا جانے کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کر رہا تھا
گورنر راج نتائج۔۔🚨🚨
حکم کی تکمیلی میں اتنے بے حس ہوگئے کے یہ بھی نہیں دیکھا بچے موجود ہیں اُن کو ہی اُترنے کا موقعہ دیا جائے۔۔!!💔
کیا تم لوگ حکم کی تکمیل میں اتنے حیوان بن جاتے ہو بے حس بے غیرت بے رحم۔۔💔🫵
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان