آج یہ کلپ سوشل میڈیا کا سب سے وائرل کلپ ہونا چاہئے 🔥🔥
ارشد شریف شہید خود عمران خان (لنڈے کے شیخ مجیب) کے جھوٹوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے۔
ارشد شریف شہید نے مودی سے لیکر بھارتی جرنیلوں کے مکتی باہنی بنانے کے اعتراف عوام کے سامنے رکھے تھے۔
لنڈے کا شیخ مجیب یہ سب بھول گیا
یوتھیوں کے فیورٹ اینکر خود ثابت کررہے ہیں کہ مجیب الرحمان غدار تھا، بھارتی ایجنسی کے افسران سے جنگ چھیڑنے پر مشاورت کرتا رہا، کیا معید پیرزادہ جھوٹا ہے یا پھر مہاتما؟